زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی Read More : KamranAkmal PSLV2020 PZvQG QGvPZ Newsonepk DarrenSammy PSL5 Pakistan HBLPSLV PSL QuettaGladiators PeshawarZalmi HBLPSLV

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے معرکے میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

کوئٹہ کی جانب سے جیسن رائے اور شین واٹسن نے اننگز کا آغاز کیا۔ کوئٹہ کو پہلا نقصان 33 رنز پر اٹھانا پڑا جب واٹسن 10 گیندوں پر 8 رنز آؤٹ ہوئے۔ کوئٹہ کی جانب سے جیسن رائے 57 گیندوں پر 73 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جب کہ پشاور زلمی کے وہاب ریاض نے 4 اوورز میں 21 رنز دے کر 2وکٹیں حاصل کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور زلمی مشکل میں، 202رنز کے تعاقب میں آدھی ٹیم آؤٹ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغازافغانستان میں ہفتہ بھر کے لئے تشدد میں کمی کے معاہدے پر عملدرآمد کا آغاز Afghanistan Taliban WeekLongViolenceReductionPact Peace Agreement JavedFaisal Spokesman AfghanistanNationalSecurityCouncil Javidfaisal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے اخراج کے بعد یورپی یونین کے 2021 تا 2027 بجٹ میں کمی متوقعبرطانیہ کے اخراج کے بعد یورپی یونین کے 2021 تا 2027 بجٹ میں کمی متوقع EuropeanUnion Budget DepartureOfBritain Brexit
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گیبون میں اندھے پن کےعلاج کے لیے شاہ سلمان ریلیف سینٹر کے زیراہتمام آنکھوں کے آپریشنافریقی ملک جمہوریہ گیبون کے شہر لبری ویل میں اندھے پن اور اس کی بیماریوں سے نمٹنے کے لیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا دورہ بھارت: امریکی حکام کے بیان نے بھارت میں صف ماتم بچھا دیامریکی صدر کا دورہ بھارت۔۔۔۔ مودی کیلئے بُری خبر۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں پاکستان نے مزید کتنا قرض لیا؟ تفصیلات سامنے آگئیںاسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت پاکستان کو رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ کے دوران مجموعی طور پر 6
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »