زلزلہ: منگلا سے بجلی کی پیداوار بند، لوڈشیڈنگ بڑھنے کا خدشہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زلزلہ: منگلا سے بجلی کی پیداوار بند، لوڈشیڈنگ بڑھنے کا خدشہ تفصیلات جانئے: DailyJang Earthquake

شدید زلزلے

میں منگلا ڈیم محفوظ رہا ہے، تاہم حفاظتی اقدامات کے پیش نظر منگلا پاور ہاؤس کی ٹربائنیں بند کردی گئی ہیں۔ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ جس وقت زلزلہ آیا اس وقت منگلا ڈیم سے 900 میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی تھی، زلزلے کی وجہ سے ٹربائنیں بند کرنا پڑیں یوں 900 میگا واٹ بجلی سسٹم سے نکل گئی ہے جس کی وجہ سے مختلف شہروں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ تین سے چار گھنٹے تک بڑھ سکتا ہے۔

ترجمان کے مطابق متاثرہ علاقوں کو متبادل ذرائع سے بجلی فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ امدادی کارروائیاں بلاتعطل جاری رکھی جاسکیں۔ ترجمان واپڈا کے مطابق زلزلے کی وجہ سے منگلا ڈیم کا پانی گدلا ہوگیا ہے، پانی صاف ہونے پر منگلا پاور ہاؤس کی ٹربائنوں کو دوبارہ چلایا جائے، اس دوران بجلی متاثر رہے گی۔ذرائع کے مطابق ڈیم اور بجلی گھر زلزے میں محفوظ رہے ہیں، زلزلے کے بعد ڈیم چیکنگ کےلیے ڈرلنگ کی جاتی ہے تاہم واپڈا کی ٹیم ڈیم کی ٹیسٹنگ کررہی ہے، ٹیسٹنگ کتنی تفصیلی ہوگی، اس کا فیصلہ ٹیکنیکل ٹیم کرے گی۔منگلا ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242 فٹ ہے جبکہ ڈیم میں قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.

آزاد کشمیر کے علاقے میرپور اور وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس میں اب تک 6 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہیں۔کی گئی اور اس کا مرکز جہلم سے 5 کلو میٹر شمال کی طرف تھا جب کہ گہرائی زیر زمین 10کلو میٹر تھی۔جاتلاں کے مقام پر 2 پل ٹوٹ گئے ہیں، جس کے باعث نہر اپر جہلم کا پانی دیہات میں داخل ہونا شروع ہوا، کئی علاقے زیر آب بھی آگئے، تاہم نقصانات کی شدت میں کمی کےلئے منگلا ڈیم سے پانی کو بند کردیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادکشمیر میں زلزلہ: منگلا ڈیم سے بجلی کی پیداوار بندآزاد کشمیر میں شدید زلزلے کے باعث منگلا ڈیم سے بجلی کی پیداوار معطل ہوگئی۔ ترجمان واپڈا کا کہنا ہے کہ پیداوار میں تعطل کے باعث نیشنل گرڈ کو 1120 میگا واٹ بجلی کی فراہمی بند ہوگئی پڑھیے arustoo کی رپورٹ earthquake
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

زلزلہ: منگلا پاور ہاؤس بند ہونے سے متعدد شہروں میں بدترین لوڈشیڈنگ کا خدشہزلزلہ: منگلا پاور ہاؤس بند ہونے سے متعدد شہروں میں بدترین لوڈشیڈنگ کا خدشہ Earthquake Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بھارت کے بیشتر شہروں میں شدید زلزلہ،شدت 5.8ریکارڈآزاد کشمیر سمیت پاکستان کے بیشتر شہروں میں 6.1 شدت کا زلزلہ earthquakes earthquake
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر، پنجاب اور خیبرپختون خوا میں شدید زلزلہ، بھاری جانی نقصان کا خدشہ - ایکسپریس اردوزلزلے کی شدت 5.8 اور گہرائی 10 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز آزاد کشمیر میں تھا اللہ خیر کر۔ آمین اللہ پاک سب کو اپنی امان اور حفظ میں رکہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر سمیت مختلف علاقوں میں زلزلہ، متعدد زخمی - Pakistan - Dawn NewsWhat happened to ol’ good journalism? humein b mehsos huy جب زنا عام،شراب عام اور عورتیں گھر میں رہنے کی بجائے ننگے سر اور تنگ لباس پہن کر بازار میں گھومیں تو زلزلے اور دیگر عذابوں کا انتظار کرو۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں شدید زلزلہ، 4جاں بحق، 76 زخمیاسلام آباد، پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید زلزلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »