زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی صرف 4 ارب 34 کروڑ اور 32 لاکھ ڈالر رہ گئے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی ، صرف 4 ارب ،34 کروڑ اور 32 لاکھ ڈالر رہ گئے

کراچی: پاکستان نے مزید ایک ارب 23 کروڑ اور 30 لاکھ ڈالر کی بیرونی ادائیگیاں کردی ہیں جس کے بعد سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر صرف 4 ارب 34 کروڑ اور 32 لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 6 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے اختتام پر ملک میں مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب 18کروڑ 78 لاکھ ڈالر ہیں ان میں سے 4 ارب 34 کروڑ 32 لاکھ ڈالر اسٹیٹ بینک کے پاس جبکہ 5 ارب 84 کروڑ 46 لاکھ کمرشل بینکوں کے پاس...

،اسٹیٹ بینک کے مطابق بیرونی ادائیگیوں کے باعث ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مزید ایک ارب 23 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید ایک ارب 23 کروڑ ڈالر کی کمیاسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ ذخائر میں کمی غیر ملکی قرض کی ادائیگی کی وجہ سے ہوئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زرمبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی کم ترین سطح پہنچ گئےکراچی: ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید ایک ارب 22 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی واقع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے دوران پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمیغیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید ایک ارب 23 کروڑ ڈالر کی کمی ہوگئی۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق زرمبادلہ ذخائر میں کمی غیر ملکی قرض کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یواے ای کا پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر قرض میں توسیع اور ایک ارب ڈالر اضافی دینے کا اعلاندبئی : متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمدبن زیدالنہیان نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر قرض میں توسیع اور ایک ارب ڈالر اضافی دینے کا اعلان کردیا۔ پٹواریو بھنگڑے پاؤ، بجائے اسدے کہ کجھ شرم آئے،،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای سے اچھی خبر، 2 ارب ڈالر کا قرض موخر، مزید رقم کی منظوریابوظہبی: (دنیا نیوز) متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر کے قرضے کو موخر اور پاکستان کے لئے ایک ارب ڈالر اضافی قرض کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »