زرداری کوبھی ذاتی ڈاکٹرزسےعلاج کی اجازت دی جائے،کائرہ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نیب اور حکومت کے پاس کوئی کیس نہیں ہے، حکومت سیاست دانوں کی صحت کے ساتھ کھیل رہی ہے

قمر زمان کائرہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر زرداری کی صحت تیزی سے گر رہی ہے۔ ذاتی معالجوں کو آصف زرداری تک رسائی دی جائے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیر رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت تیزی سے گر رہی ہے۔ آصف علی زرداری کو بھی ذاتی معالجوں سے علاج کرانے کی اجازت دے جائے، تاہم اس سلسلے میں حتمی فیصلہ سابق صدر خود کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ نیب اور حکومت کے پاس کوئی کیس نہیں ہے، حکومت سیاست دانوں کی صحت کے ساتھ کھیل رہی ہے، ہم کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I've got no anger towards this person anymore since he's lost his teenage son, what a huge loss. I listen to whatever ill he speaks about PTI or any other party for that matter. May Allah Swt give him patience.

Another 🤣🤣🤣😂😂😂😂

لو جی اب یھ بھی گیا

او ہو! امید ہے وہ ہمارے پیسے دینے تک تو زندہ رہیں گے۔

تو یہ لوگ قا ونی راستہ کیوں اختیار نھی کر رہے۔جس طرح ن لیگ والوں نے کیا؟

Another discretionary powers?

Ahsal Iqbal of PPP. LalamusaPP pmln_org

Nawaz air zardari ko bagair medicine k 6 mahine k liye jail me bhi daaldo, phr bhi ye log marnewale nahi hein, jo log gareeb awaam ka paisa chori kr sakte hein, wo jail se bachne k liye kuch bhi kr sakte hein. Apni beti ko akaile Qatar bhi bhej sakte hein. ✌🏼🇵🇰✌🏼

Kaira saab ka dimagh kharaab ho gya hai. Dunya Zardari ko Mr. 100% kehti hai lekin Kaira saab ko ye log farishte lagte hein🤪

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت آصف زرداری کو طبی ماہرین اور ذاتی معالج تک رسائی نہیں دے رہی: شیری رحمانMilay gi jaldi na karain ak ko clear honay dain
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتیں مل کر حکومت کو گھر بھیجیں گی،بلاول بھٹو زرداریبلاول بھٹو کا دبنگ بیان تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

زرداری کو بھی علاج کیلئے ریلیف دیں گے، شاہ محمودزرداری کو بھی علاج کیلئے ریلیف دیں گے، شاہ محمود تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے آصف علی زرداری کے بارے میں بھی بڑی پیشن گوئی کردی۔شیخ رشید نے آصف علی زرداری کے بارے میں بھی بڑی پیشن گوئی کردی۔ ShkhRasheed AAliZardari MediaCellPPP Prediction Politics ShkhRasheed AAliZardari MediaCellPPP اس جھوٹے کی پیشن گوئی سننے کے لئیے وقت نہیں ھے بھائی!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے آصف علی زرداری کے بارے میں بھی بڑی پیشن گوئی کردی۔شیخ رشیدنےآصف علی زرداری کےبارے میں بھی بڑی پیشن گوئی کردی۔ SheikhRasheed NawazSharif AsifAliZardari Politicians Pakistan Predictions PTIofficial ImranKhanPTI ShkhRasheed BBhuttoZardari MediaCellPPP pmln_org MaryamNSharif Marriyum_A pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-زرداری کو بھی جلد ریلیف...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »