زرداری ہی کیوں؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق صدر آصف زرداری ایک بار پھر کڑے احتساب کی زد میں ہیں۔ان پر کئی نئے اور پرانے مقدمات چل رہے ہیں ۔توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری کو اشتہاری... کالم پڑھئے: تحریر: محمد بلال غوری DailyJang

سابق صدر آصف زرداری ایک بار پھر کڑے احتساب کی زد میں ہیں۔ان پر کئی نئے اور پرانے مقدمات چل رہے ہیں ۔توشہ خانہ ریفرنس میں آصف زرداری کو اشتہاری قرار دیا جا چکا ہے ،پارک لین ریفرنس میںچند روز قبل فرد جرم عائد ہوتے ہوتے رہ گئی۔

اس سے ملتے جلتے دعوے 22سال پہلے احتساب سیل کے سربراہ سیف الرحمان کیا کرتے تھے۔بینظیر بھٹو بھی زندگی بھر کرپشن کے الزامات کا سامنا کرتی رہیں مگر تمام ریاستی ادارے اس کرپشن کو ثابت کرنے میں ناکام رہے۔آصف زرداری کی کردار کشی کے لئے ان پر مسٹر ٹین پرسنٹ کی پھبتی کسی گئی ۔وہ بچے جو نوے کی دہائی میںلڑکپن یا جوانی کی دہلیز پر قدم رکھ رہے تھے ،ان میں سے بیشتر اب بھی اس روایت پر ایمان رکھتے ہیں کہ ہر سرکاری ٹھیکے میں سے دس فیصد حصہ آصف زرداری کو جاتا...

اگر وہ بندوق کے زور پر مسلط ہوئے ہوتے تو میں ضرور انکار کرتا ۔بتانے کا مقصد یہ ہے کہ اس وقت کرپشن کے بیانیےکا جادو کیسے سر چڑھ کر بول رہا تھا۔سچ تو یہ ہے کہ مجھے بھی کرپشن کے الزامات خاصے معقول دکھائی دیا کرتے تھے اور اب بھی میں آصف زرداری یا پیپلز پارٹی کو صادق وامین ہونے کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے کی پوزیشن میں نہیں مگر صحافت اور تاریخ کے طالب علم کی حیثیت سے بعض حقائق کی روشنی میں چند سوالات اُٹھانے کی جسارت کروں...

مسٹر ٹین پرسنٹ کی یہ اصطلاح اس قدر تواتر کیساتھ استعمال کی گئی کہ لوگ اسے سچ سمجھنے لگے۔میں اس ’’سچ‘‘ کو قبول کرنے پر تیار نہیں کیونکہ آصف زرداری سیاسی کیرئیر کے دوران کئی بار گرفتار ہوئے اور ایک بار تو انہیں مسلسل 11سال تک قید رکھا گیا لیکن کوئی جے آئی ٹی ان پر کرپشن کے الزامات ثابت نہ کرسکی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارش ہوتے ہی مٹی سے سوندھی سوندھی خوشبو کیوں اٹھنے لگتی ہے؟بارش کے موسم میں فضا میں پھیل جانے والی یہ سوندھی خوشبو جسے پیٹریکور کہا جاتا ہے، ایک بیکٹریا کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے جسے ایکٹی نوموسیٹس کہا جاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آنجہانی سوشانت سنگھ کی فلم کے ٹریلر نے آتے ہی دھوم مچادی مداحوں کے پراثر تبصرےممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ ماہ کے آغازمیں خودکشی کرنے والے بالی ووڈ اداکار سوشانت سنگھ کی فلم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قیمت ہی نہیں‌ سونے (Gold) کی رنگت بھی بدلتی ہے! -یہ دھات بھی خوب بہار دکھاتی ہے، گلے کا ہار ہو یا اسے انگلی میں پہنا جائے، ناک کی لونگ یا کانوں میں‌ بالیوں کی صورت چمکے۔ ہم بات کررہے ہیں سونے کی جو زیورات میں‌ ڈھل کر سنہری رنگت اختیار کرلیتا ہے اور یہی زیور عورت کی کم زوری ہوتا ہے۔ پاکستان میں سونے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’وائرس نہ ہوتے تو انسان میں حمل مختلف ہوتا، یا ہوتا ہی نہیں‘ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین پر ایسے کئی وائرس موجود ہیں جن کے بارے میں ہم ویسے تو کچھ نہیں جانتے لیکن وہ پسِ پردہ رہ کر اس زمین پر حیاتیاتی توازن کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

واٹس ایپ بہترین فیچرز کا گلدستہ جلد ہی پیش کرے گا - ایکسپریس اردوان فیچرز میں اینی میٹڈ اسٹکرز، کیو آر کوڈز، ڈارک موڈ اور گروپ کالنگ کی تعداد میں اضافہ شامل ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کے الیکٹرک کے ناقص نظام کی وجہ سے تاریں ٹوٹنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک ہی دن میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »