زراعت اور تعمیرات پر ٹیکس لگایا جائے گا، پاکستان کی IMF کو یقین دہانی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے یہ بھی یقین دلایا کہ کسی کو کوئی نئی ٹیکس چھوٹ نہیں ملے گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang IMF

پاکستان نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کو زراعت اور کنسٹرکشن پر ٹیکس لگانے کی یقین دہانی کرادی۔ یہ بھی یقین دلایا کہ کسی کو کوئی نئی ٹیکس چھوٹ نہیں ملے گی۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگراام جیسے کفالت پروگراموں کی فنڈنگ میں اضافہ کیا جائے گا، مرکزی اور صوبائی حکومتیں بہبود کے شعبے میں فنڈز بڑھائیں گی۔ معاہدے کے تحت سرکاری اداروں میں گورننس کی بہتری کے قانون کو فعال کیا جائے گا، نیشنل اکاؤنٹس کی سہ ماہی رپورٹ جاری کی جائے گی۔درآمدات پر پابندیاں پروگرام کے خاتمے تک ہٹا دی جائیں گی، آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کو زر مبادلہ ذخائر بڑھانے کی ضرورت ہے، حکومت اسٹیٹ بینک سے نیا قرض نہیں لے گی۔

نومبر 2023 اور فروری 2024 میں پاکستان کی معیشت کا جائزہ لیا جائے گا، دونوں جائزوں سے پہلے پاکستان کو کارکردگی دکھانا ہوگی۔پاکستان آئی ایم ایف کو بروقت مستند ڈیٹا فراہم کرے گا، پروگرام میں رہتے ہوئے پاکستان انٹرنیشنل ادائیگیاں نہیں روکے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زراعت اور تعمیرات پر بھی ٹیکس لگے گا: پاکستان آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات جاریپاکستان نے آئی ایم ایف کو توانائی پر سبسڈی کم کرنے، ریونیو بڑھانے، درآمدات پر پابندی ہٹانے کا یقین بھی دلایا ہے، ڈالر کے اوپن اور انٹر بینک ریٹ میں 1.25 فیصد سے زیادہ فرق نہیں ہوگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

زراعت اور تعمیرات پر بھی ٹیکس لگے گاکسی کو کوئی نئی ٹیکس چھوٹ نہیں ملے گی پاکستان آئی ایم ایف معاہدے کی تفصیلات جاری10:08 PM, 18 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد :آئی ایم ایف  کو زراعت اور  تعمیرات کے شعبوں پر ٹیکس لگانے کا یقین دلا یاگیاہے ۔ یہ بھی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایشیا کپ کے معاملات کو حتمی شکل دے دی گئیایشیا کپ پاکستان کی میزبانی میں 31 اگست سے 17 ستمبر تک کھیلا جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں ایشیا کپ 2023ء کے میچ کہاں منعقد ہوں گے؟ایشیا کپ کے باضابطہ شیڈول کا اعلان آئندہ چند روز میں متوقع ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ: سعود، آغا سلمان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ شاہینوں کو ٹریک پر لے آئیگال: (دنیا نیوز) پاکستان اور سری کے درمیان گال ٹیسٹ کے تیسرے روز سعود شکیل اور آغا سلمان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ شاہینوں کو ٹریک پر لے آئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ: سعود، آغا سلمان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ شاہینوں کو ٹریک پر لے آئیگال: (دنیا نیوز) پاکستان اور سری کے درمیان گال ٹیسٹ کے تیسرے روز سعود شکیل اور آغا سلمان کی ذمہ دارانہ بیٹنگ شاہینوں کو ٹریک پر لے آئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »