ریکھا بائی: ’میری ماں ایک طوائف تھیں اور انھیں اس پر کوئی شرمندگی نہ تھی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک بار ایک غنڈے نے ریکھا بائی پر بندوق تان لی کیونکہ انھوں نے اس سے شادی سے انکار کر دیا تھا۔ کوٹھے کی چند خواتین نے غنڈوں کو پیسے دیے تاکہ ریکھا بائی کو ڈرایا جا سکے لیکن ریکھا بائی کو یہ منظور نہیں تھا کہ خوف ان کی تقدیر کا فیصلہ کرے۔

کتاب میں منیش گایکواڈ اپنی والدہ کی کافی پریشان کر دینے والی کہانی لکھتے ہیں جیسے کہ ایک بار ایک غنڈے نے ان پر بندوق تان لی کیونکہ انھوں نے اس سے شادی کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

کوٹھے نے انھیں ایک مضبوط خاتون بھی بنا دیا۔ یہاں پر انھیں رقص میں اپنی مہارت کے بارے میں پتا چلا اور اسے مردوں پر کیسے استعمال کرنا ہے اس کے بارے میں بھی معلوم ہوا۔ ایسے مرد جو زندگی کی تھکاوٹ اور اداسی سے بچنے کے راستے تلاش کر رہے تھے۔ ریکھا بائی نے بتایا کہ ’میں نے کوٹھے کی زبان پر عبور حاصل کر لیا۔ میں تب بولتی تھی جب ضرورت ہوتی تھی۔‘

انھیں اپنے بیٹے پر فخر تھا باوجود اس کے کہ وہ انگریزی میڈیم میں پڑھے تھے اور بورڈنگ سکول کی پرورش نے انھیں اپنی ماں سے بہت مختلف بنا دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرگودھا؛غریب خاتون نے ریلوے لائن پر بچے کو جنم دے دیا - ایکسپریس اردوخاتون پیدل ہی اسپتال جارہی تھی کہ راستے میں اس کی طعبیت خراب ہوگئی، شہری کے کال کرنے پر ریسکیوٹیم فوراً پہنچ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اے آئی یا مصنوعی ذہانت کیا ہے؟ اس آسان گائیڈ کے ذریعے جانیے - BBC News اردویہ گائیڈ مصنوعی ذہانت، چیٹ بوٹس، امیج جنریٹرز، ڈیپ لرننگ اور ایسی ہی بہت سی دیگر چیزوں کے بارے میں ہے۔ ہم بتائیں گے کہ اے آئی کی تربیت کیسے کی جاتی ہے، مصنوعی ذہانت کے مختلف ماڈلز کیا کر سکتے ہیں اور آپ کیسے لاعلمی میں شاید پہلے سے ہی مصنوعی ذہانت کا استعمال کر رہے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے نے شادی کے دو سال بعد علیحدگی اختیار کرلی - ایکسپریس اردوامریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے نے شادی کے دو سال بعد علیحدگی اختیار کرلی ArianaGrande DaltonGomez Hollywood ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کو سیما سے خوف؟ اینٹی ٹیرر اسکواڈ پوچھ گچھ کیلئے پہنچ گیارپورٹس کے مطابق ناصرف سیما حیدر بلکہ اینٹی ٹیرر حکام نے سچن اور اس کے والد سے بھی تفتیش کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

14سالہ لڑکی سے شادی ، خاوند کو جیل بھیجا جا سکتا ہے،جسٹس عائشہ ملک برہماسلام آباد : جسٹس عائشہ ملک نے 14 سالہ لڑکی کے اغوا اور شادی کے معاملے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کے خاوند کو جیل بھیجا جا سکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیکٹ چیک: آم کے بعد سافٹ ڈرنکس پینا جان لیوا ہوتا ہے، یہ دعویٰ غلط نکلاسوشل میڈیا پر پھیلے یہ دعوی کہ آم کھانے کے بعد سافٹ ڈرنکس کا استعمال جان لیوا ثابت ہوتاہے اور ایسا ایک واقعہ بھارت میں پیش آچکا ہے، غلط ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »