ریڈیو پاکستان کی نیوز کاسٹر سمیت دو اہلکار کورونا وائرس سے جاں بحق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ریڈیو پاکستان کے ملازمین سینئر براڈ کاسٹ انجینئر محمد اشفاق اور اردو زبان کی نیوز ریڈر ہما ظفر کورونا وائرس سے انتقال کر گئے ہیں۔سرکاری

میڈیا کے مطابق محمد اشفاق ریڈیو پاکستان کے مستقل ملازم تھے جبکہ ہما ظفر کنٹریکٹ بنیاد پر کام کرنے والے نیوز ریڈر تھیں اور گزشتہ 20 سال سے پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن میں قومی خبریں پڑھ رہی تھیں۔ہما ظفر نے

بیرون ملک سے نفسیات کے مضمون میں پی ایچ ڈی حاصل کر رکھی تھی۔ اطلاعات ونشریات کے وزیر شبلی فراز اور دیگر اعلیٰ حکام نے دونوں ملازمین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس اور سوگوار خاندانوں سے ہمدردی کااظہار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: ریڈیو پاکستان کی سینیئر براڈکاسٹر ہما ظفر اور سینیئر براڈ کاسٹ انجینیئر محمد اشفاق انتقال کر گئے - BBC Urduدنیا میں کورونا متاثرین کی تعداد 56 لاکھ سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 61 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ ریڈیو پاکستان کی سینیئر براڈکاسٹر ہما ظفر اور انجینیئر محمد اشفاق کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں۔ RIP ALLAH PAK maghfiraat frmaieen. إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون !! اللہﷻ مرحومین کے درجات بلند فرماۓ آمین اور لواحقین کو صبرجمیل عطافرماۓ اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لائیو بلاگ - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وہ ملک جس کے ہسپتالوں میں کورونا وائرس کا اب کوئی کیس نہیںکرائسٹ چرچ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کے حوالے سے سب سے کامیاب ممالک میں شمار ہونے والے ملک نیوزی لینڈ میں گذشتہ شب کورونا وائرس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث ائیرپورٹس پر مسافروں کی آمد میں 90 فیصد کمی آئی: رپورٹکورونا کے باعث ائیرپورٹس پر مسافروں کی آمد میں 90 فیصد کمی آئی: رپورٹ Coronavirus CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں پھنسے 176 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کی وجہ سے بند کئےگئے واہگہ بارڈر کو خصوصی طورپرکھولاگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث ائیرپورٹس پر مسافروں کی آمد میں 90 فیصد کمی آئی: رپورٹکورونا کے باعث ائیرپورٹس پر مسافروں کی آمد میں 90 فیصد کمی آئی: رپورٹ CoronaVirus Airports Passengers Arrivals Reduced InternationalFinanceCorporation Report
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »