ریپ کی کوشش کے الزام میں گرفتار شخص کو چھ ماہ تک پورے گاﺅں کی خواتین کے کپڑے دھونے کی سزا مل گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں ریپ کی کوشش کے الزام میں گرفتار شخص کو عدالت نے چھ ماہ تک اپنے گاوں کی تمام خواتین کے کپڑے دھونے اور استری کرنے کی شرط

خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق بدھ کو سنائے گئے فیصلے میں 20 سالہ للن کمار کو ریاست بہار کے گاوں ماجوڑ میں چھ ماہ تک خود ڈیٹرجنٹ اور دیگر اشیا خرید کر تقریباً دوہزار خواتین کے کپڑے دھونے کے ساتھ ساتھ استری بھی کر کے دینے ہوں

گے۔بہار کے مدھوبنی ضلع کے ایک پولیس افسر سنتوش کمار سنگھ نے بتایا کہ ملزم کمار لانڈری کا کام کرتا ہے اور رواں سال اپریل میں اسے ریپ کی کوشش سمیت دیگر الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔مقدمے کی سماعت کے لیے کوئی اگلی تاریخ مقرر نہیں کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ، ہندوؤں کی آبادی میں کمی، تحقیق - ایکسپریس اردو60 سال کے عرصے میں بھارت کی آبادی میں مسلمانوں کے تناسب میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے, رپورٹ انشاء اللہ یہی ہندوستان والوں کے ظلم کہ نتیجہ ہیں کے لوگ مسلمان ہورہی ہے ان شاء اللہ پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے اور کوئی فتویٰ پوچھ سکتا ہے۔ جب امام المہدی آئیں گے تو ان کے پہلے حامی عام لوگ ہوں گے اور جو عام طور پر معاشرے کا کمزور طبقہ سمجھے جاتے ہیں اور ہم ان سے بات کرنا پسند نہیں کرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں 2021 کے دوران 5.84 فیصد اضافہSporting goods exports increase by 5.84% during 2021
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی گجرات میں گائے کا گوشت رکھنے کے الزام میں مسلمان شہری گرفتاری کے بعد قتلبھارت میں گائے کا گوشت رکھنے کا الزام، مسلمان شہری پولیس کے ہاتھوں قتل تفصیلات جانیے : DailyJang Act of terrorism by Indian Police against a Muslim condemned.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی میں لاپتہ پاکستانی لڑکی کے قتل کے شبہ میں چچا گرفتار - BBC News اردوپولیس کو شبہ ہے کہ اٹھارہ سالہ ثمن عباس کو پچھلے سال ارینجڈ میرج یعنی پہلے سے طے شدہ شادی سے انکار کرنے پر قتل کیا گیا ہے۔ اپنا ٹاہپسٹ بدل لو یا اردو لکھنا سیکھ لو. What happens in London, thanks to BBC Urdu, stays in London
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بچوں کا نانا کی جائیداد میں حق : خواتین کی وراثت کے حوالے سے اہم فیصلہاسلام آباد : سپریم کورٹ نے خواتین کی وراثت کے حوالے سے فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ خواتین کووراثت میں حق اپنی زندگی میں ہی لینا ہوگا Ops!!!!! If islami shariya allow than ok. Best decision
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدیفراڈ کے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد کرنے کی منظوری دیدی NAB AccountabilityCourt Islamabad Assets FraudAccused GovtofPakistan MoIB_Official ShazadAkbar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »