ریلوے کا عید الفطر پر 5 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: ExpressNews Eid

ریلوے انتظامیہ نے عید الفطر پر رش کے پیش نظر عید اسپیشل ٹرینوں کی تعداد میں اضافہ کرتے ہوئے 5 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پہلی عید اسپیشل ٹرین 29 اپریل کو کراچی سٹی سے سہ پہر ڈھائی بجے روانہ ہوکر اگلے روز رات 11 بجے پشاور کینٹ پہنچے گی، دوسری ٹرین کوئٹہ سے صبح 10 بجے روانہ ہو کر اگلے روز سہ پہر 3 بجے راولپنڈی پہنچے گی، تیسری ٹرین 30 اپریل کو کراچی کینٹ سے رات 7 بج کر 45 منٹ پر روانہ ہو کر رائیونڈ ریلوے اسٹیشن سے ہوتی ہوئی اگلے روز سہ پہر 3 بج کر 30 منٹ پر لاہور پہنچے گی۔

چوتھی ٹرین 7 مئی کو راولپنڈی سے صبح 9 بجے روانہ ہو کر گجرات، لاہور اور سبی سے ہوتی ہوئی اگلے روز سہ پہر 2 بج کر 15 منٹ پر کوئٹہ پہنچے گی جبکہ آخری اور پانچویں عید اسپیشل ٹرین 8 مئی کو لاہور سے دن 11 بجے روانہ ہو کر اگلے روز صبح 7 بج کر 15 منٹ پر کراچی کینٹ پہنچے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مردہ دل ایک ظلمت کدہ ہے۔ یہ لوگوں میں اندھیرا بانٹتا ہے۔ اس کی صحبت سے دوسرے دل بھی خیر اور زندگی سے محروم ہوجاتے ہیں۔ طہارۃ_القلوب

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ریلوے کا عید پر دو خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلانریلوے حکام کے مطابق ایک خصوصی ٹرین کراچی سے لاہور اور دوسری پشاور کے لیے چلائی جائے گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang 25 July 2018 – Imran Khan will get very upset due to his failures, and will be angry and disappointed with his team members. A dream of Muhammad Qasim from 2018 showed events that we can witness today. PMIK In Qasim Dreams
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ریلویز کا عید الفطر کے موقع پر دو خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلانپہلی خصوصی ٹرین 29 اپریل کو ڈھائی بجے سٹی اسٹیشن سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی جبکہ دوسری خصوصی ٹرین 30 اپریل کو پونے آٹھ بجے لاہور کے لیے جائے گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عید الفطر کے بعد جلسوں کا شیڈول تیار ہے، مریم نوازن لیگی کارکن نے مریم نواز کی پوسٹ پر ایک تبصرہ کیا تھا، جس پر ن لیگی نائب صدر نے ردعمل دیا۔ تفصیلات جانیے: MaryamNawazSharif PMLN DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: عید الفطر کے دنوں میں بارش کا امکانسعودی عرب کے مختلف علاقوں میں عید الفطر کے دنوں میں بارش کا امکان ہے، قومی مرکز برائے موسمیات نے سیلاب کی وارننگ بھی دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چھٹیوں کا اعلان کردیاعید الفطرکی تعطیلات کا اعلان وزیراعظم آفس کی جانب سےکیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے Grab You UAE Tourist Visa Now Within Just 24 Hours Call/WhatsApp 0092 3139866306 Five Star Travel And Tours Google : Travel tourism Pakistan Uae Dubai DubaiExpo2020 dubaimarina Dubaitravel BurjKhalifa Atlantis Desert Kab sy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا - ایکسپریس اردوپیر 2 مئی سے جمعرات 5 مئی تک چھٹیاں ہوں گی اور چھٹیوں نے عید کی حکومت کا اعلان تھوڑی کرنا۔ 🤣 You guys are using picture of Jama masjid Delhi, it’s not badshahi masjid Lahore. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »