ریلوے کے بجٹ میں 65 فیصد تک کٹ لگایا گیا حادثات تو ہوں گے سعد رفیق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریلوے کے بجٹ میں 65 فیصد تک کٹ لگایا گیا، حادثات تو ہوں گے ، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق نے اپنے بیان میں کہا کہ جب ماضی میں ٹرین کی تین بوگیاں جلی تھیں تو مسافروں پر ذمہ داری عائد کر دی گئی تھی ،اس حکومت نے ریلوے کے بجٹ میں 60 سے 65 فیصد کا کٹ لگا دیا ہے ، ریلوے لائنز کی مرمت کیلئے فنڈز نہ ہونے کے برابر ہیں ، لوکو

موٹو کی دیکھ بھال بھی نہ ہونے کے برابر ہے ۔سعد رفیق نے کہا کہ گھوٹکی والے علاقے میں ریلوے ٹریک کمزور ہے ، اس ٹریک کی مستقل بنیادوں پر دیکھ بھال اور مرمت کی ضرورت ہوتی ہے مگر جب حکومت ترقیاتی بجٹ اور فنڈز نہیں دے گی تو پھر ایسے واقعات تو سامنے آئیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

او گدھے جب بجٹ کم پے تو گھر بیٹھ جاؤ استفی دے کر تخواہ لینے تو وقت پر آجاتے ہو ریلوے کی اتنی فکر تھی تو پہلے کونسا کارنامہ انجام دیا پے تونے ضروری ہے لوگوں کی جان لینا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

8200سال قبل برطانیہ میں آنیوالی سونامی اور تباہی کے بارے میں ماہرین کے تہلکہ خیز انکشافاتلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) آج بھی سونامی جس ملک میں آتے ہیں، تباہی پھیلا جاتے ہیں۔ تاہم برطانوی ماہرین نے قدیم برطانیہ میں ہزاروں سال قبل آنے والے ایک سونامی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنت مرزا کے خلاف مسیحی برادری کے جذبات مجروح کرنے کے الزام میں درخواست - ایکسپریس اردواپنی غلطی کی معافی مانگتی ہوں امید کرتی ہوں آپ سب مجھے معاف کردیں گے، جنت مرزا SindhRejectsBhariaTown Please speak for 30,000 Pakistani students unable to go China. Our research work is paused from 17 months, bad for career. takeUsBackToChina افسوس، مسیحی بھی مسلمانوں کی راہ پر چل پڑے ورنہ قرآن و حدیث میں اس سے بھی زیادہ بے حرمتی پائ جاتی ہے زرا اس سے بھی نپٹ کر دیکھیں اور لے جائیں معاملے کو عدالتوں میں۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنت مرزا کے خلاف مسیحی برادری کے جذبات مجروح کرنے کے الزام میں درخواستلاہور (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کرسچن کمیونٹی کے جذبات مجروح کرنے پر مشکل میں پڑگئیں۔ جنت مرزا نے حال ہی میں ایک ویڈیو اپنے سوشل میڈیا 🕋 دوستو یہ اسلامی جمہوریہ🇵🇰ہے یہاں مقتدراعلی اللہ کی ذات ہے توہین رسالت کےمرتکب واجب القتل ہیں مگر ابھی تک کہیں سے توہین رسالت یا توہین قرآن کاپرچہ کٹنےکی اطلاع نہیں آئی نہ ZiauddinY کی بیٹی Malala کی گرفتاری کی کوئ خبرآئی اسکےبرخلاف چوکس عیسائی برادری نےFIA کودرخواست دےدی‼ ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 76 مریض ہلاکCorona virus attacks continue in Pakistan, 76 more patients killed in last 24 hours
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یمن میں حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 17 افراد ہلاک، متعدد زخمی - ایکسپریس اردوحوثی باغیوں نے بارودی ڈرونز سے ایمبولینس کو بھی نشانہ بنایا، عرب میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں سعودی قونصلیٹ کے قریب ٹرک سیکیورٹی چیک پوسٹ میں گھس گیاکراچی (ویب ڈیسک) کراچی  کے علاقے ڈیفنس میں واقع سعودی قونصلیٹ کے قریب ٹرک سیکیورٹی چیک پوسٹ میں گھس گیا۔ پولیس کے مطابق ٹرک کے سیکیورٹی چیک پوسٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »