ریلوے اسٹیشنز کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا منصوبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریلوے اسٹیشنز کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا منصوبہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق بجلی کے اخراجات میں کمی کے لیے ریلوے اسٹیشنوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے، ریلوے ہیڈ کوارٹر نے اسٹیشنز کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کے منصوبے کے لیے ٹینڈر جاری کردیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں 155 ریلوے اسٹیشنوں کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا، منصوبے کے تحت 4 کلو واٹ سے 50 کلو واٹ تک کا سولر سسٹم لگایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق منصوبے سے محکمہ ریلوے کو 15 کروڑ روپے سالانہ بچت ہوگی، منصوبہ تکمیل کے 3 سال کے اندر اپنے اخراجات بھی پورے کر لے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساحل پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے آپریشن کو روک دیا گیاکراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز ہینگ ٹونگ 77کو نکالنے کے لئے آپریشن بوٹ خراب ہونے کی وجہ سے جمعرات تک ملتوی کردیا گیا ہے SamaaTV This is one reason why Gawadar is important.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیر ریلوے نے اپنوں کو نوازنے کیلئے عدالتی حکم کی دھجیاں اڑا دیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر ریلوے نے عدالتی حکم کی دھجیاں اڑا دیں۔ حکم امتناع کے باوجود اضاخیل ڈرائی پورٹ  پشاور کی ٹھیکیدار کمپنی کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری -ساحل سمندر سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے آپریشن ایک بار پھر شروع کردیا گیا، جہاز کو پورٹ پر لے جا کر مکمل سروے کیا جائے گا۔ 'وہ آدھی دنیا کے حکمران تھے لیکن درخت کے ساۓ میں اینٹ کا تکیہ بنا کر سو جایا کرتے تھے_؛؛ ♥ (حضرت عمرؓ پر لاکھوں سلام) مرادنبیؐ_خلیفہ_ثانی_عمرفاروقؓ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں آج بھی جاریکراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کو نکالنے کے لیے امدادی کارروائیاں آج بھی جاری Karachi Rescue Operations Continue Today Rescue Stranded Ship Off Coast PTI_KHI PTISindhOffice SindhCMHouse GovtofPakistan PTI_KHI PTISindhOffice SindhCMHouse GovtofPakistan السلام علیکم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سنگدل بیٹے نے جائیداد کے تنازعہ پر باپ کو قتل کر دیاپولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے مقتول کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا اور ملزم عثمان کو حراست لیکر کاروائی شروع کردی گئی ہے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امتحانات میں نقل کی رپورٹس پر کالج کے پرنسپلز کو معطل کردیا جائے گاامتحانات میں نقل کی رپورٹس پر کالج کے پرنسپلز کو معطل کردیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »