ریحام خان کی گاڑی پر فائرنگ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد میری گاڑی چھین کر فرار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ بھتیجے کی شادی سے واپسی پر پیش آیا۔دو موٹرسائیکل سواروں نے پہلے میری گاڑی پر فائرنگ کی بعد میں سیکرٹری اور ڈرائیور کو اتار کر گاڑی چھین کر فرار ہو گئے۔

ریحان خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا یہ ہے عمران خان کا نیا پاکستان؟ جس میں دن دیہاڑے شہریوں پر گولیاں برسائی جا رہی ہیں اور گاڑیاں چھینی جارہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

that was not good...she should be careful from her friends ~

what waste of ammunition 😂

Firing on her car, murder in interior sindh, Madina Masjid.... can you profile the wardaatee ?

Tariqa wardaat ...the word out there it may bee noooray~

الزام جس پہ ھوگاجانتےہیں سب 🤣۔۔چال هوگی یہ بھی مانتےہیں سب

not good ..

Mafia is ruling the country ..

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی سےنجات کاواحدحل عمران خان کی حکومت کاخاتمہ ہے،بلاولپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ مہنگائی سے نجات کا واحد حل عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ماہرہ خان نے سابق شوہر کی تعریف کر دیسوشل میڈیا انسٹا گرام پر ماہرہ خان کی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنے سابق شوہر سے متعلق بات کر رہی ہیں۔ ویڈیو لنک: DailyJang MahiraKhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سال 2022 عمران خان کیلئے کیسا رہے گا ؟ ماہرعلم نجوم ہمایوں محبوب کی بڑی پیش گوئیکراچی : ماہرعلم نجوم ہمایوں محبوب نے پیش گوئی کی ہے کہ وزیراعظم عمران خان کیلئے یہ سال انتہائی مشکلات کا ہوگا ، Hame batae ke koi to tarika ho ga jis se in ke korse na jae Khoti ki Tara وہ جہان بھی گیا مسیحا ہی رھا۔ اچھا ھے اس سیاست کی بدبودار دلدل سے نکل کر اس ملک میں شیطانوں کے خلاف لڑے اور بے وقوف عوام کو کچھ عقل سیکھائے ۔ اور اپنے جیسے بہت سے جمع کرے اور لڑےان سے جو انسان کہلانے کے قابل نہیں ۔ یقین کریں وہ کہیں نہیں جاتا ۔اللہ اس سے راضی ھو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے کس شہر میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کی منظوری دیدی ؟ بڑی خوشخبریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کرنے کیلئے منظوری دیدی ۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے Hi Concern Authorities I have some Plans for the Development of Economy, I hope Mr Imran Khan will like to listen it for implementation. Looking forward for kind response
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق شوہر بیٹے کے معاملے میں بہت مددگار ہیں: ماہرہ خانماہرہ خان نے حال ہی میں نجی ویب سائٹ کو دیے گئے انٹرویو کے دوران بیٹے کی پرورش سے متعلق سابق شوہر اور سابق سسرال کی تعریف کی۔ مزید پڑھیں :GeoNews MahiraKhan Geo news plzz give update about vacations of sindh
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ ماہرہ خان نے سابق شوہر کے حوالے سے اہم بات بتا دی۔۔ویڈیو وائرلپاکستا ن کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے سابق شوہر سے متعلق کہا کہ ان کے سابق شوہر بیٹے کے معاملے میں ان کا بہت ساتھ دیتے ہیں اور اتنا خیال رکھتے تھے کہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »