ریال میڈرڈ نے فیفا کلب ورلڈکپ ٹائٹل ریکارڈ پانچویں مرتبہ جیت لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریال میڈرڈ نے فیفا کلب ورلڈکپ ٹائٹل ریکارڈ پانچویں مرتبہ جیت لیا Sports Football

مراکش کے شہر رباط میں کھیلے گئے فیفا کلب ورلڈکپ کے فائنل میں ریال میڈرڈ نے الہلال کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی، ونی جونیئر اور فیڈریکو نے دو دو جبکہ کریم بینزیما نے ایک گول سکور کیا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والے ہائی سکورنگ میچ کے پہلے ہاف میں ونی جونیئر نے 13 ویں منٹ میں پہلا گول کیا جس کے پانچ منٹ بعد فیڈریکو نے برتری دوگنی کردی جبکہ 26ویں منٹ میں موسیٰ نے الہلال کی جانب سے پہلا گول کرکے اُمید دلائی۔ دوسرے ہاف کے پانچویں منٹ میں کریم بینزیما اور فیڈریکو نے گول کر دیے، الہلال کے لوسیانو نے پانچ منٹ بعد گول کر کے خسارہ کچھ کم کیا تاہم ونی جونیئر نے 6 منٹ بعد ایک اور گول کرکے سکور 2-5 کردیا، لوسیانو نے 79ویں منٹ میں سعودی کلب کی جانب سے تیسرا گول کیا۔

مقررہ وقت کے اختتام پر سکور 3-5 رہا جس کے ساتھ میڈرڈ نے الہلال کے خلاف کامیابی سمیٹتے ہوئے ریکارڈ پانچویں مرتبہ فیفا کلب ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے بھارت کو ہرا دیاپاکستان نے ایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارت کو ہرا کر ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جیت لیاچیمپیئن شپ میں پاکستان نے بھارت کےخلاف 0-2 سے جیتتے ہوئے ٹائٹل کا دفاع کیا۔ MashaAllah جیو شیروں ہمیشہ خوش رہو♥️ مبارکباد
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے ایشین جونیئر اسکواش میں بھارت کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا - ایکسپریس اردو21 ویں ایشین جونیئر چیمپئن شپ میں کامیابی کے باوجود فیڈریشن کی جانب سے مبارکباد کا کوئی پیغام تک جاری نہیں کیا گیا AsianSquashChampionship ExpressNews جہانگیر خان اور جان شیر خان جیسے کھلاڑی اب کہاں!! لیکن پھر بھی ان کی جیت پر مبارک باد 🇵🇰💞 Do call me 4 musical events thanx RGDS RASHID KAMAL SINGER MUSICIAN COMPOSER LAHORE PAKISTAN....0302.4007743
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار نے ’اذان‘ کا احترام کر کے سب کے دل جیت لیےبھارتی ٹیلی ویژن اداکار کرن کندرا نے اپنے ایک اقدام سے دنیا بھر میں اپنے چاہنے والوں کا دل جیت لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پلئیر آف دی منتھ نامزد ہونیوالے فٹبالر کو ’’مچھلی‘‘ کا انعام - ایکسپریس اردوانہوں نے 7 میچز میں 3 گولز اسکور کیے، پوائنٹس ٹیبل پر کلب کی تیسری پوزیشن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی افریقا کے سب سے مقبول گلوکار شو سے قبل حملے میں ہلاک - ایکسپریس اردونائٹ کلب میں داخل ہونے سے قبل مسلح شخص نے ان پر گولیاں برسا دیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »