ریاست کی رٹ چیلنج کرنیوالوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے: وزیراعلیٰ بلوچستان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد : وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے حکومت کی رٹ کو چیلنج کیا ہوا ہے اور تشدد کا راستہ اپنایا ہوا ہے. جنہوں نے معصوم شہریوں کے قتل و غارت کا راستہ چنا ہے.

ان کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ڈائیلاگ سے مسئلہ حل ہو لیکن اس سے نہیں ہوتا. ہمیں آئین نے یہ ذمہ داری دی ہے کہ ہم اپنے لوگوں کا تحفظ کریں.اپنے اثاثہ جات کا تحفظ کریں۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کے جان و مال کی حفاظت اور عزت کی حفاظت کرنا ہم پر آئینی طور پر ذمہ داری ہے . بلوچستان میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی اتحادی ہیں. اپوزیشن کے بغیر ڈیموکریسی مکمل نہیں .

ہم بلوچستان کے مسائل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ تربت اور گوادر میں دہشتگردوں کا حملہ ہوا، دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرنے پرسکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں . جہاں ہماری کامیابی کی کہانیاں ہیں ان کا بار بار ذکر کرنا چاہیے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ ہم نے سمگلنگ کا خاتمہ کرنا ہے.بلوچستان میں روزگارکے مواقع بہت کم ہیں لیکن سمگلنگ کی اجازت نہیں دے سکتے.ہمیں اس وقت گورننس،کلائمیٹ چینج اوردہشتگردی جیسے چیلنجز درپیش ہیں.ہم سے غلطی ہوسکتی ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معذور شخص کو مردہ خاتون کے ہاتھ لگا دیے گئےڈاکٹروں نے ہاتھوں سے محروم شخص کی کامیاب سرجری کر کے اسے نئے ہاتھ لگا دیے جس سے وہ زندگی بھر کی معذوری سے بچ گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان سے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاریصوبائی الیکشن کمشنر و ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری ابتدائی فہرست کے مطابق بلوچستان سے سینٹ کی 7 جنرل نشستوں پر 17 امیدوار مد مقابل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’مجھے پاس کر دیں ورنہ۔۔۔‘، طالبہ کی جانب سے امتحان میں لکھا گیا نوٹ وائرل ہوگیابھارت کی ریاست بہار میں دسویں جماعت کی طالبہ کی جانب سے بورڈ امتحان کے پرچے میں لکھا گیا دلچسپ نوٹ سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کے وزیراعظم سرکاری دورے پر چین پہنچ گئےامکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ سری لنکن وزیراعظم اپنے سب سے بڑے بیرون ملک قرض دہندہ سے قرضوں کی تنظیم نو پر بات کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون اور نومولود پوتی کا بہیمانہ قتل، لاشوں کے ٹکڑے جھیل میں پھینک دیے گئےبھارت کی ریاست کرناٹک میں خاتون اور ان کی نومولود پوتی کو بے دردی سے قتل کرنے کے بعد لاشوں کے ٹکڑے جھیل میں پھینک دیے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی گوادر متاثرین کیلیے بھیجی گئی امداد بلوچستان حکومت کے حوالےسعودی عرب کی گوادر کے بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے بھیجی گئی ہنگامی امداد بلوچستان حکومت کے حوالے کر دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »