رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو پولیس نے گرفتار کرلیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو پولیس نے گرفتار کرلیا تفصیلات جانئے : DailyJang

Advertisement

پشتون تحفظ موومنٹ کے ایم این اے نے علی وزیر نے کہا کہ ضمانت قبل از گرفتاری بھی کرا چکا ہوں، معلوم نہیں کیوں گرفتار کیا جا رہا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ علی وزیر کو کراچی منتقل کیا جائے گا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ علی وزیر پر کراچی میں نفرت انگیز تقریر کرنے کا مقدمہ درج ہے۔ علی وزیر کو ایسٹ کینٹ پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا۔

سی سی پی او پشاور محمد علی گنڈا پور نے جیو نیوز کو بتایا کہ علی وزیر کے خلاف کراچی میں مقدمہ درج ہے سندھ پولیس کی ٹیم پشاور آئی ہے۔ گرفتاری میں سندھ پولیس کی مدد کی۔پولیس ذرائع کے مطابق علی وزیر کے خلاف کراچی میں نفرت انگیز تقریر کرنے کا مقدمہ درج ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ غدار ہے اور ملک کا دشمن ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رکن قومی اسمبلی علی وزیر پشاور سے گرفتارپختون تحفظ موومنٹ کے مطابق علی وزیر پشاور میں تقریب میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھے جب پولیس نے انہیں حراست میں لیا ,بند کریں اس گینڈے کو
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی وزیرستان سے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو پولیس نے گرفتار کرلیا | Abb Takk Newsپولیس نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو گرفتار کرلیا AliWazir MNA شکل دیکھ اس بے غیرت ۔۔۔ لعنت ھو اس غدار پر
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پشاور پولیس نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو حراست میں لے لیاپشاور(ویب ڈیسک) رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو پولیس نے پشاور سے حراست میں لے لیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور سے گرفتار رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو کراچی منتقل کردیا گیا - ایکسپریس اردوکراچی سہراب گوٹھ کی تفتیشی پولیس پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما کو پشاور سے کراچی لائی، ملزم نامعلوم مقام پر منتقل حرامی پاکستان کا دشمن Good job اسکو ہتھکڑی لگی تو اتنا وا ویلا کیوں؟ عوامی نمائندہ ہو یا اسمبلی کا جو بھی ہو جب جمشید دستی کو لگی خادم رضوی صاحب کو لگی تو اس وقت کیوں خاموش رہے ابھی چیخیں موریخ تک کیوں سنائی دے رہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں 64 سالہ رکن اسمبلی کی 13 سالہ بچی سے شادی کی گونجوفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ ایک پریشان کن خبر سامنے آئی ہے ، جمعیت علمائے اسلام کے 64 سال کے رکن نے 13 سال کی بچی سے شادی کی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »