روہڑی کے قریب تیز رفتار رکشہ الٹنے سے خاتون سمیت 5 افراد زخمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روہڑی کے قریب تیز رفتار رکشہ الٹنے سے خاتون سمیت 5 افراد زخمی RoadAccident People Injured pid_gov MoIB_Official

تعلقہ ہسپتال منتقل کردیا گیا، ایدھی زرائع کے مطابق روہڑی کے قریب قومی شاہراہ پر دبرتھانے کی حدود میں کنڈی فارم کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے تیز رفتاری کے باعث ایک رکشہ الٹ گیا جس کے نتیجے میں اس

میں سوار خاتون مسمات صنم سمیت پانچ افراد نذیر حسین، شہباز، علی رضا اور نواز زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر زخمی حالت میں طبی امداد کے لیے تعلقہ ہسپتال روہڑی لے جایا گیا جہاں پر انہیں طبی امداد دی گئی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pid_gov MoIB_Official Now this is what your journalism level?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شرجیل خان پاکستانی ٹیم میں واپسی کے کتنے قریب؟شرجیل خان کے لیے پاکستان سپر لیگ اگرچہ بہت زیادہ کامیاب نہیں رہی لیکن ڈھائی سال کرکٹ سے دور رہنے کے بعد انھیں جس اعتماد کی ضرورت تھی اسے وہ بڑی حد تک بحال کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ Eski jaga nhi team me unfit h Jetnay qarib feqcng kay qarib tahy Je should be ! IN
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے پھیلاؤ نے شہزادہ ولیم کے بادشاہ بننے کی راہ ہموار کردی - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امن معاہدے کے بعد افغان حکومت اور طالبان کے درمیان پہلا با ضابطہ رابطہکابل(ویب ڈیسک) افغان حکومت اور طالبان کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے پہلا رابطہ ہوا ہے جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی پنجاب نے 21 پولیس افسروں کے تقررو تبادلے کے احکامات جاری کر دیئےOMG that will really improve police 😭😭😭😭😭😭😭😭👍
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والے ’پہلی صف کے سپاہی‘دنیا بھر میں طبی عملہ وہ ’فرسٹ لائن آف ڈیفنس‘ ہے جو کورونا جیسی خطرناک بیماری کے خلاف بغیر کسی لالچ کے لڑ رہے ہیں۔ ان حالات میں ’نظر نہ آنے والے دشمن‘ کے خلاف اِن نڈر سپاہیوں کو سلام۔ MujahidAbbasPPP
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کے بجلی و گیس کمپنیوں کو زائد بل قسطوں میں وصول کرنے کے احکاماتوزیراعلیٰ سندھ کے بجلی و گیس کمپنیوں کو زائد بل قسطوں میں وصول کرنے کے احکامات CoronaVirusUpdate WHO CoronaCases CoronavirusOutbreak CoronaVirusInPakistan CMSindh SindhGovt MuradAliShahPPP Sindhgovt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »