روہنگیائی مسلمانوں کے کیمپ میں خوفناک آتشزگی، ’سب کچھ جل گیا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روہنگیائی مسلمانوں کے کیمپ میں خوفناک آتشزگی، ’سب کچھ جل گیا‘ ARYNewsUrdu

بنگلادیشی سرحد پر قائم روہنگیا مسلمانوں سے بھرے کیمپ میں خوفناک آتشزدگی سے پناہ گزینوں کا بچاکچا سامان بھی جل گیا۔

فائر آفیشل اور اقوام متحدہ کے جنوبی بنگلا دیش میں روہنگیا مسلمانوں کے بھرے پناہ گزین کیمپ میں لگنے والی شدید آگ کے نتیجے میں ہزاروں افراد بےگھر ہو گئے ہیں۔ یہ آگ سرحدی ضلع کے کاکس بازار میں قائم کیمپ 11 میں لگی جہاں دس لاکھ سے زیادہ روہنگیا پناہ گزین رہتے ہیں جن میں سے زیادہ تر افراد 2017 میں میانمار حکومت اور فوجی مظالم سے جان بچا کر آئے تھے۔16 UNHCR funded Mobile Fire Fighting Units helped reach the difficult area.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان میں طالبان: کابل میں ٹی وی اینکر سے امریکہ کی فیکٹری میں ملازمت تک، ’یہ کام بالکل پسند نہیں لیکن خاندان کی مدد کے لیے کرنا پڑتا ہے‘ - BBC News اردوصحافی بصیرہ جویا طالبان سے بچ گئیں لیکن وہ اب بھی خود کو پھنسا ہوا محسوس کرتی ہیں۔ اب وہ امریکہ کی ایک فیکٹری میں دن کے 12 گھنٹے اور ہفتے میں چھ دن کام کرتی ہیں۔ ان کے مطابق کام بھی کمر توڑ دینے والا ہے۔ اس سے پوچھیں پھر کیسی رہی آزادی کتنی خوبصورت کافروں نے آزادی دی ہے یہ کسی طور بھی درست نہیں مانا جاسکتا کہ ملک پر قابض قوت کا کسی زاویہ سے ساتھ دیا جائے آزادی کی جنگ لڑنے والوں کی پیٹھ پر چھرا گھونپا جائے اس عمل کی صرف قابض ہی حمایت کرے گا ملک ان کو غدار ہی کہے گا۔ برصغیر میں انگریز کے وفادار آج غدار ہیں اور انگریز کے غدار جنگ آزادی کے مجاہد
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بورے والاکیری ڈبہ اور ٹریلر میں تصادم ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق 3زخمیجاںبحق افراد کی نعشیں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال بورے والا پہنچا دیا گیا بورے والا میں عارف والا روڈ پر کیری ڈبہ اور ٹریلر میں خوفناک تصادم کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عرفان خان کی چھکا لگانے کی کوشش، حسن علی نے عین موقع پر پانی پھیر دیاپاکستان سپر لیگ کے میچ میں حسن علی کا جنوبی افریقی کھلاڑی کے ساتھ پارٹنرشپ کیچ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میاں بیوی بیٹی سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق، 2 افراد زخمیچونیاں: (دنیا نیوز) چھانگا مانگا روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں خوفناک حادثہ ہوا جس میں ایک شہری اپنی بیوی اور بیٹی سمیت جان کی بازی ہار گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بورے والا:خوفناک کیری ڈبہ اور ٹریلر میں تصادم ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحقبورے والا:خوفناک کیری ڈبہ اور ٹریلر میں تصادم ،ایک ہی خاندان کے 4افراد جاں بحق Burewala RoadAccident Family Deaths Injured Highway Punjab NHMPofficial GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جادو، جنات اورعملیات (دوسرا اور آخری حصہ) - ایکسپریس اردویہ سب کچھ جھوٹ ہے، یہ ایسی مخلوق یا طبقہ ہے جو نوسربازی کے بل پراپنی دکان چمکاتا ہے اور پیسے بٹورتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »