روہت شرما سابق ہیڈ کوچ روی شاستری کے بیان پر بھڑک اٹھے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روہت شرما سابق ہیڈ کوچ روی شاستری کے بیان پر بھڑک اٹھے arynewsurdu

احمد آباد: بھارتی کپتان روہت شرما نے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری کے تبصرے کو ‘بکواس’ قرار دیدیا۔

تیسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی 9 وکٹوں کی شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے روی شاستری کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم قدرے مطمئن اور حد سے زیادہ پر اعتماد تھی جس کی وجہ سے انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ روہت شرما نے کہا کہ ایمانداری سے کہوں تو جب آپ دو میچ جیتتے ہیں تو باہر کے لوگوں کو لگتا ہے کہ ہم بہت زیادہ پراعتماد ہیں، لیکن یہ بلکل بکواس بات ہے کیونکہ ہم چاروں میچوں میں اپنی بہترین کارکردگی دینا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد کے بعد کوئٹہ کی عدالت نے بھی عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے03:39 PM, 9 Mar, 2023, پاکستان, اہم خبریں, کوئٹہ : اداروں کے خلاف بیان بازی کیس میں کوئٹہ کی عدالت نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے ناقابل کیا اس کے لئے کوئی اور قانون لاگو ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سابق کرکٹر حامد حسن افغانستان کے نئے بالنگ کوچ مقرر - ایکسپریس اردوپاکستان کیخلاف تین ٹی20 میچز سیریز کیلئے ٹیم کو جوائن کریں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملکی معیشت کو سنبھالنا اس نااہل ٹولے کے بس کی بات نہیں: چودھری پرویز الہٰیلاہور:  پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہٰی سے سابق ارکان اسمبلی اور مختلف رہنماؤں نے ملاقات کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ ChParvezElahi pmln_org PTIofficial GovtofPakistan ملکی معیشت اس پنجاب کے ڈاکو کے حوالے کردو۔۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن کے الزامات : ملائیشیا کے سابق وزیراعظم یاسین محی الدین پر فرد جرم عائدکوالالمپور: (ویب ڈیسک ) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم یاسین محی الدین پر کرپشن کے الزامات میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ لیکن یہاں پاکستان میں اسے وزیراعظم بنا دیا جاتا ہے ۔ پاکستانی قوم کے لیے کتنی شرم کی بات ہے ۔😡😡 شاہد اسکا بھی مریم جیسی بیٹی ہے Lakin yahan 76 FIR ky bawajood Courts ka Ladla hai .. Bail hojati hai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم یاسین محی الدین پر کرپشن کے الزامات میں فرد جرم عائد2020 میں ملائیشیا کے وزیراعظم رہنے والے یاسین محی الدین پر کوالالمپور کی عدالت نے 6 مقدمات میں فرد جرم عائد کی۔ aik hamara khota ha jo bhaga hua ha adalton se farde jurm aid ni hone de rha واہ۔۔۔۔ جلسے کنٹینر پر اور پیشیاں آن لائن چاہتا ہوں میری بغیرتی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں لنگڑا گیدڑ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کرپشن کیس، محمد خان بھٹی کو جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل بھیج دیا گیارحیم یار خان: (دنیا نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو کرپشن کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل بھیج دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »