روپیہ تگڑا ہونے لگا، ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

ڈیلرز کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپے کی قدر میں مزید بہتری آگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی ڈالر کی فروخت مزید 5 روپے کی کمی سے 295 روپے پر آگئی جبکہ قیمت خرید 292 روپے ہے۔یاد رہے کہ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے چند روز قبل کہا تھا کہ امریکی ڈالر کی اصل قیمت 260 سے 280 روپے کے درمیان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپیہ تگڑا ہونے لگا، ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمیلاہور: (دنیا نیوز) امریکی کرنسی کی بے قدری، پاکستانی روپیہ تگڑا ہونے لگا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوگئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار06:20 PM, 13 Jun, 2023, کاروباری, کراچی:انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 34
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی اونچی اڑان جاریملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، ڈالر آج بھی انٹر بینک میں مہنگا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ قیمت کم ہونے کی نوید سنائی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلسل تیسرے دن سونے کی قیمت میں بڑی کمیمسلسل تیسرے دن سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہو گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت میں4ہزار روپے کی کمی ہوئی ۔فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 21
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستاانٹر بینک تبادلے میں ڈالر 97 پیسے سستا ہونے کے بعد 287 روپے کا ہو گیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوگئیاس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیے: DailyJang GoldPrice
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »