روپیہ تگڑا ہونے لگا ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روپیہ تگڑا ہونے لگا، ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی Detail News: Dollar Rate rupeeValue

امریکی کرنسی کی بے قدری، پاکستانی روپیہ تگڑا ہونے لگا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوگئی۔

ڈیلرز کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، پاکستانی روپے کی قدر میں مزید بہتری آگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکی ڈالر کی فروخت مزید 5 روپے کی کمی سے 295 روپے پر آگئی جبکہ قیمت خرید 292 روپے ہے۔واضح رہے کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں دو روز کے دوران ڈالر کی قدر میں 10 روپے کی کمی ہوچکی ہے۔یاد رہے کہ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے چند روز قبل کہا تھا کہ امریکی ڈالر کی اصل قیمت 260 سے 280 روپے کے درمیان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات