روپے کی قدر گرنے سے کس کو فائدہ ہواہے ؟گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے بڑا بیان جاری کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مانچسٹر(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گورنر سٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ روپے کی قدر گرنے سے اوورسیز پاکستانیوں کو فائدہ پہنچا ہے لہٰذ اس فائدے کو بھی مد نظر رکھا

مانچسٹرمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گورنر سٹیٹ بینک نے کہا کہ آئی ایم ایف کی ڈیل سب کے سامنے آئے گی اور کوئی ایسی ڈیل نہیں کی جائےگی جس سے ملکی معیشت کو مذید نقصان ہو۔ڈالر اور روپے کی قدر سے متعلق رضا باقر نے کہا کہ روپے کی قدر گرنے سے اوورسیز پاکستانیوں کو فائدہ پہنچا ہے، اس فائدے کو بھی مد نظر رکھا جائے کہ کتنے لوگ مستفید ہوئے۔انہوں نے کہا

کہ ایف اے ٹی ایف کی 27 میں سے 26 شرائط پوری کردیں لہٰذا پاکستان جلد گرے لسٹ سے نکل جائےگا۔گورنر سٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ پاکستان دیگر ممالک سے بھی سی پیک طرز کے معاہدے کر سکتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے مالی سال جی ڈی پی گروتھ تقریباً 4 فیصد رہی اور 4 فیصد رئیل جی ڈی پی کا مطلب ہے کہ مہنگائی کے مقابلے میں عوام کی آمدنی میں بھی 4 فیصد اضافہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کتنی سمجھداری سے ملک کی بربادی ہو رہی ہے۔ایک سے بڑھ کر ایک جگت باز عوام کو بیوقوف بنا رہاھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ کا سلسلہ جاریاللہ تعالیٰ ھمارے روپے کو عزت دیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں تاریخی گراوٹ کا سلسلہ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روپے کی تاریخی بے قدری؛ امریکی ڈالر 173.53 روپے کا ہوگیا - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل میں تاخیر سے درآمدکنندگان کی ڈالر طلب میں اضافہ ہوا ہے، ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن Pakistan k dushmano k haathon mein hukomat do gy to ye he kuch ho ga Good news for freelancers.. lol GoImranGo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گھی کی فی کلو قیمت میں 109 روپے کے اضافے کی خبریں جعلی قرارAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گوری کی ملازمین کو ہدایت۔۔۔آریان کی ضمانت تک گھر میں میٹھا نہیں بنانادوسری جانب شاہ رخ خان نے انڈسٹری سے وابستہ اپنے دوستوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اس آزمائشی وقت میں اُن کے گھر آنے سے گریز کریں۔ Mafi اسلام وعلیکم جناب بھائی صاحب جناب الحمدللہ پاکستان 1نعمت ہے جس کا احساس اور احسان اللہ کا شکر گزار ہیں لیکن بتائیں کیا انڈیا میں بھی مسلمانوں کی تعداد کے مطابق عزت ہے یا نہیں؟؟؟؟پلیز گربیان میں جھک کر دیکھنا اور پھر جواب دیجئے گا واسلام
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 22 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی05:20 PM, 20 Oct, 2021, کاروباری, کراچی: سونے کی قیمت کو ایک بار پھر سے پر لگ گئے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 22 ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »