روٹی نہیں تو کیا؟

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئے رشید صافی کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مسلم لیگ کی سابق حکومت اور تحریک انصاف کے دورِ حکومت کا موازنہ پیش کیا ہے‘ اعداد وشمار پر مبنی اس موازنے میں حقائق بیان کرنے کے ساتھ ساتھ یہ ثابت کرنے کی کوشش بھی کی گئی ہے کہ مسلم لیگ کا دور حکومت معاشی لحاظ سے تحریک انصاف کے دور سے بہتر تھا۔ وزیر خزانہ کو حقیقت بیان کرنے میں گزشتہ ادوار کا سہارا کیوں لینا پڑا‘ تحریک انصاف کے دور کے بجائے اتحادی حکومت کے موجودہ دس ماہ کی کارکردگی کے ساتھ موازنہ کرنے کی زحمت گوارا کیوں نہیں کی؟ دیانت کا تقاضا یہ تھا کہ ڈار صاحب دس...

میر پور سندھ میں ٹرک پر سستاآٹا فروخت کیا جا رہا تھا جسے حاصل کرنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد جمع تھی‘ ہر کوئی اس فکر میں تھا کہ کہیں وہ آٹے سے محروم نہ رہ جائے‘ کچھ خواتین اور نوجوانوں نے ٹرک پر چڑھ کرآٹا حاصل کرنے کی کوشش کی تو اسی دوران ڈرائیور نے ٹرک چلا دیا‘ متعدد لوگ زمین پرآن گرے‘ بدنظمی ہوئی اور سات بچوں کا باپ لوگوں کے ہجوم میں دب کر جاں بحق ہو گیا‘آٹے کے تھیلے کے ساتھ میت کی تصویر اپنے پیچھے کئی سوال چھوڑ گئی ۔ ایسے ہی نواب شاہ میں فلور مل کے باہر عوام سرکاری نرخ پرآٹے کیلئے قطار...

گزشتہ سات برس میں پاکستان کا بیرونی قرض 65 ارب ڈالر سے بڑھ کر 130ارب ڈالر ہو گیا ہے‘ پاکستان نے آئندہ تین برسوں کے دوران یعنی مالی سال 2023ء تا مالی سال 2025ء کے دوران 73ارب ڈالر قرض کی مد میں ادا کرنے ہیں جبکہ ہمارے زرِمبادلہ کے ذخائر چارارب ڈالر کی کم ترین سطح پرآ گئے ہیں۔ 130ارب ڈالر کے بیرونی قرضوں کا حجم ہمارے جی ڈی پی کا چالیس فیصد بنتا ہے‘ جسے آسان الفاظ میں یوں کہا جا سکتا ہے کہ ہماری آمدن کا چالیس فیصد بیرونی قرضوں کی ادائیگی میں خرچ ہوتا ہے‘ ان بیرونی قرضوں میں اگر اندرونی قرضے...

ایسے حالات میں جب پاکستان شدید مالی مسائل کا سامنا کر رہا ہے تین خبریں حوصلہ افزا بھی ہیں۔آرمی چیف نے سعودی عرب کا دورہ کیا ہے جس سے مالی تعاون کی راہ ہموار ہو نے کی توقع ہے۔ پاکستان کے واجب الادا قرضوں میں اگرچہ 30فیصد قرضے چین کے ہیں تاہم اس کے باوجود ہر مشکل میں چین پاکستان کے ساتھ کھڑا دکھائی دیتا ہے۔مالی بحران کے پیش نظر چینی سفیر کا حالیہ بیان نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔ انہوں نے آئی ایم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنیوا کانفرنس سے پیسے تو آئے نہیں کئی لاکھ ڈالرز دورے پر لگ گئے: فواد چودھریجنیوا کانفرنس سے پیسے تو آئے نہیں، کئی لاکھ ڈالرز دورے پر لگ گئے: فواد چودھری تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry SMQureshiPTI Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنیوا کانفرنس سے پیسے تو آئے نہیں کئی لاکھ ڈالرز دورے پر لگ گئے: فواد چودھریاسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا افیئرز فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جینیوا کانفرنس سے پیسے تو نہیں آئے لیکن کئی لاکھ ڈالرز کابینہ کے دورے پر لگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایک الزام پر ایک سے زائد مقدمات کیسے درج ہوسکتے ہیں؟ اسلام آباد ہائی کورٹ - ایکسپریس اردواسلام آباد میں ٹی وی پر کوئی بات کرے یا ٹوئٹ کرے تو کیا کوئٹہ میں مقدمہ درج ہو سکتا ہے؟ جسٹس طارق محمود
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز الہیٰ اعتماد کا ووٹ نہ لیں کیونکہ وہ وزیراعلیٰ نہیں ہیں، رانا ثنا اللہ - ایکسپریس اردوکوشش کرتے رہے نمبرز پورے ہوجائیں جب نمبرز پورے نہ ہوئے تو اجلاس کو کل تک ملتوی کیا گیا، وفاقی وزیر داخلہ Hahahhahahhaha becharay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ سے اہلکار زخمی، جوابی فائرنگ سےایک ڈاکو ہلاکپولیس نے اطلاع ملنے پر ڈاکوؤں کا تعاقب کیا تو ڈاکوؤں نے پولیس اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ کردی زرداری تو بلوچستان میں ڈاکے مار رہا ہے ، یہ کون سے ڈاکو آئے ہیں اسلامآباد میں ؟ Was he from Bani Gala?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کا کل اجلاس: پی ٹی آئی اعتماد کا ووٹ لینے کی مشاورت کرکے پیچھے ہٹ گئیاسپیکرنے اجلاس طلب کیا اور ایجنڈے میں اعتماد کا ووٹ لینا شامل ہی نہیں ہے، ن لیگ نے بھی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلالیا: ذرائع Hr kisi ko bas apni KURSI bachani hei bak mulk mei kuch bhi hota rahee...Oo Kon Log Hu Ywrr
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »