رونالڈو کے ہاں ایک مرتبہ پھر جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور:فٹبال کی دنیاکے سب سے معروف کھلاڑی پرتگالی سٹار کرسٹیانو رونالڈ ایک مرتبہ پھر بیک وقت دو بچوں کے باپ بننے جارہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق پرتگال سے تعلق رکھنے والے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونا لڈو اور ان

کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگیز کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ نے الٹراساؤنڈ کی تصویر شیئر کی اور مداحوں کو ایک مرتبہ پھر جڑواں بچوں کی پیدائش کی خوشخبری سنائی۔ میڈٓیا رپورٹس کے مطابق رونالڈو کی گرل فرینڈ 3 ماہ سے حاملہ ہیں اور ان کے ہاں اگلے سال بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔ واضح رہے کہ دنیائے فٹبال کے سب سے معروف کھلاڑی پہلے ہی 4 بچوں کے والد ہیں اور ان کے بڑے بیٹے کی عمر 11 سال ہے تاہم موجودہ گرل فرینڈ جارجینا روڈریگیز سے ایک بیٹی ہے اور اب جڑواں بچوں کی پیدائش ہونے جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قومی کرکٹر شعیب اختر سے بدتہذیبی کرنے والے ڈاکٹر نعُمان نیاز ولد لفٹیننٹ جنرل ر حامد نیاز پی ٹی وی پر بیک وقت پانچ عہدوں پر فائز ہیں ہیڈ پی ٹی وی گلوبل ہیڈ پی ٹی وی اسپورٹس ڈائریکٹر ٹریننگ اکیڈمی ڈائریکٹر اسپورٹس اینڈ سنڈیکشن انتظامی اور مالی اختیارات بطور جنرل منیجر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رونالڈو کے ہاں ایک مرتبہ پھر جڑواں بچوں کی پیدائش متوقعChukl k rkho km nu اک واری فیر دنیا نیوز کے مالک کو ماموں بننے پر ہم مبارک دیتے ہیں 😜😂😃 موصوف درجن مکمل کر کے رہئے گے ورلڈ رکڈ بنانے کی عادت جو ہو گئ ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دو محکموں کے آئی جیز اور ایک سیکریٹری کے تقررو تبادلے کردئیے گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے دو محکموں کے انسپکٹر جنرلز اور ایک سیکریٹری کو تبدیل کردیا ہے۔ تفصیلات کے آئی جی موٹروے کلیم امام کو سیکریٹری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک ماہ میں 3 بار قیمت میں اضافے کے بعد بجلی مزید مہنگی کرنے کی تجویزسینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا سے ایک ماہ کے لیے بجلی 2 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔ Ess govt. Mi maan ki kuss
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی‌ عرب‌‌‌ ایک بار پھر پاکستان کی مدد کے لیے میدان میں آگیاسعودی‌عرب‌‌‌ ایک بار پھر پاکستان کی مدد کے لیے میدان میں، 4 ارب 20 کروڑ‌ ڈالرز دینے کا اعلان ARYNewsUrdu اور آپ کے چینل کو لعنت پیش کرتا ہوں ۔۔۔ اسی خوشی میں سیکورٹی کی شکایت رضوان بابر افریدی کی کی سیکورٹی ٹھیک کرنے عبدلروف۔ ملک۔ اصف اگے کیا یہ کھلا تزاد نہیں kitni dair chalay ga yeh sab? naaihal ko hata k new Gov banayi jayi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کے بعد ایک اور عمارت گرانے کا حکماسلام آباد : سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور کے بعد تیجوری ہائٹس کو بھی گرانے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے یہ بلڈنگ بھی فارغ ہوگئی ہے Kuch bachna nhi chahye پاکستان عدلیہ زندہ باد ۔💐💐💐💐💐♥♥♥♥♥🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 Behria town Karachi KO bhi Gira KR dikhaae JB ke Sab KO pta he k zameen ger qanooni he q waha cjp k par jalte hen waha to jurmana laga dia yha bhi lag de q logo KO beggar KR rhe hen himmat he to DHA or behria town giraao cjp shb
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آریان کو ضمانت ملنے کے بعد شاہ رخ کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو آگئے، وکیلآریان کو ضمانت ملنے کے بعد شاہ رخ کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو تفصیلات جانئے : DailyJang لخ لعنت شاہ رخ پر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »