روضہ رسول ؐ کی بے حرمتی عمران خان کے دوست جہانگیر چیکو سمیت متعدد افراد گرفتار

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روضہ رسول ؐ کی بے حرمتی، عمران خان کے دوست جہانگیر چیکو سمیت متعدد افراد گرفتار

اسلام آباد: پاکستان میں سعودی سفارت خانہ نے مسجد نبویؐ میں نعرے بازی اور حکومتی کارروائی پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مدینہ کے واقعہ میں پاکستانیوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ قوانین کی خلاف ورزی اور مقدس مقامات کی توہین کے کیے گرفتار کیا گیا ہے۔

نیونیوز کے مطابق سعودی سفارتخانے کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے پاکستانیوں کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی۔ سینئر صحافی طلعت حسین نے خبردی ہے کہ روضہ رسول ؐ کی بے حرمتی پر عمران خان کے دوست جہانگیر چیکو اور انیل مسرت سمیت متعدد افراد کو سعودی حکومت نے حراست میں لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کس نے کہا کہ گرفتار ہے وہ ۔۔۔۔۔شائد کل سے اس کا وضاحتی ٹویٹ نہیں دیکھ سکے آپ ۔

چیکو لندن میں ہے

انکی گردنیں کاٹ دی جائیں

ImranAl65505800 ان کو گولی مار دینی چاہیے

Pic saaf ku nhi h dusri .... Pehchan krna mushkil h

Arrest Him ابوجہل_عمران_نیازی توہین_مسجدنبوی_نامنظورقاتل_اعظم_عمران_خان

مسجد نبوی میں ہزاروں لوگوں میں سے صرف ایک بندے نے خان صاحب کے متعلق کچھ کہاں تھا تب مریم اونگزیب اور مریم صفدر نے فوری اُس بندے کو شاباش دی اور کہاں کہ عمران خان کے ساتھ ٹھیک ہوا کے لہذا آج چیک کرو کہ ہزاروں کے ہزاروں لوگوں نے چور چور کے نعرے لگا دئیے

کون سی جیل میں ہیں

تم سب پالتو ہو انکے

یہ دیکھیں جی سب عوامی ردعمل

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور. . . جب کافر کے آگۓ قرآن مجید کی آیات کا مذاق اڑایا جا رہا تھا اس وقت تمہاری زبان کیوں بند تھی

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.....ختم نبوت صلیہ اللہ علیہ وسلم کے اصل غدار نواز شریف ہے

جتنی بھی لعنتیں بھیجیں جائیں نیازی اور اس کے یھتیوں پر وہ بھی کم ہیں

Fak news

Jhootay...fake news

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روضہ رسول ﷺ کی بے حرمتی: حکومت کا سعودیہ سے مناسب کارروائی کا مطالبہجمائما کے گھر احتجاج پر یوتھیوں نے بھونک بھونک کر آسمان سر پر اٹھا لیا تھا مگر مسجد نبوی کی توہین پر خاموش ،ابوجہل کی اولاد ہیں🖐توہین_مسجد_نبوی_نامنظور Kal tak to ye malaoon kehta tha k Nawaz shareef ko follow karna hajj se Bara kaam hai
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری، ریاض الجنہ میں افطار اور نماز ادا کیوزیراعظم کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری، ریاض الجنہ میں افطار اور نماز ادا کی arynewsurdu shahbazsharif PakistanKiAwazARY Madinah اے طائرِ لاہُوتی! اُس رزق سے موت اچھّی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی MarchAgainstImportedGovt Lanat iski nasal pe... chor ghadar qathel boot chat crime minister After eating hundred 🐁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی روضہ رسولؐ پر حاضری نماز مغرب کی ادائیگیوزیراعظم کی روضہ رسولؐ پر حاضری، نماز مغرب کی ادائیگی SaudiArabia PMShehbazInKSA Pakistan PMShehbazSharif pmln_org GovtofPakistan BBhuttoZardari MiftahIsmail KhawajaMAsif Marriyum_A pmln_org GovtofPakistan BBhuttoZardari MiftahIsmail KhawajaMAsif Marriyum_A یہ منافق رذیل رسوا ھو گا ۔ انشاللہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pmln_org GovtofPakistan BBhuttoZardari MiftahIsmail KhawajaMAsif Marriyum_A آلو کا پٹہ pmln_org GovtofPakistan BBhuttoZardari MiftahIsmail KhawajaMAsif Marriyum_A حاضری پوری وکھاؤ. بے ایمانی نہ کرو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی روضہ رسولؐ پر حاضری، نماز مغرب کی ادائیگیUmara per kasa feel how انسان ko IZAT do ALLAH sb ko IZAT data hy samaa you are late ۔۔۔they are there دسو نال ک ساریاں نال کنی زلالت ہوٕٸ چور چور چور کے نعرے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

روضہ رسول ﷺ کی توہین قابل مذمت ہے، مولانا فضل الرحمٰنسربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ روضہ رسول اللّٰہﷺ کی توہین قابل مذمت ہے، حرم کے تقدس کا تقاضا تک نہیں دیکھا کیا گیا۔ DailyJang ملک کے نوجوان لڑکے لڑکیاں پی ٹی آئ cult فرقہ میں شریک ہیں- انکا لیڈر کبھی مذہبی اور کبھی قومی لیڈر بن کر آتا ہے! جلسوں میں لڑکیاں نچواتا ہے اور کبھی مسجد نبوی میں حکومتی وفد کے خلاف نعرے لگوا کر توہین روضہ رسول(ص) کا مرتکب ہوتا ہے- یا اللہ مسلمانوں کو اس فتنے سے محفوظ فرما آمین! This shaitan to be here in first place he missed it as this shaitan of the same soul who opposed the country which we are living today we are very shameful Nation as Albakistani in whole world…
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف کی روضہ رسولﷺ پردو بارحاضریآج جدہ جائینگےوزیراعظم شہبازشریف کی روضہ رسولﷺ پردو بارحاضری،آج جدہ جائینگے MasjideNabwi SaudiArabia PMLN ShehbazSharif Masjid_e_Nabvi MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org CMShehbaz MaryamNSharif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »