روشن آرا: مغل شاہزادی جو رفاہِ عامّہ اور خیراتی کاموں کے لیے مشہور تھیں -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روشن آرا: مغل شاہزادی جو رفاہِ عامّہ اور خیراتی کاموں کے لیے مشہور تھیں ARYNewsUrdu

اکثر مؤرخین نے لکھا ہے کہ روشن آرا بیگم نے تخت نشینی کے معاملے میں اورنگزیب کا بھرپور ساتھ دیا۔ ان کی خیر خواہی اور بیدار مغزی نے اورنگزیب کو فائدہ پہنچایا اور وہ تخت و تاج حاصل کرنے میں کام یاب ہوا۔

مؤرخین لکھتے ہیں کہ اس کام یابی میں اگرچہ اورنگزیب کی تدبیر و سیاست اور عزم و ہمّت کو سب سے زیادہ دخل تھا، لیکن اس کی بہن شہزادی روشن آرا بیگم نے ہر موقع پر اس کی مدد اور راہ نمائی کرتے ہوئے کسی بھی نقصان سے بچائے رکھا۔ یہاں تک کہ وہ ہندوستان کا بادشاہ بنا۔ یہی وجہ ہے کہ اورنگزیب عالمگیر اپنی بہن اور شہزادی روشن آرا بیگم کو بے حد عزیز رکھتا تھا۔

شہزادی روشن آرا بیگم نے شادی نہیں کی تھی۔ وہ ایک بڑی جاگیر کی مالک تھیں جب کہ شاہی وظیفہ بھی پاتی تھیں۔ مؤرخین کے مطابق شہزادی کی دولت کا پیش تر حصّہ غریبوں، مسکینوں اور محتاجوں کی مدد میں صرف ہوتا تھا۔ شہزادی روشن آرا بیگم رفاہِ عامہ کے سلسلے میں اپنا حصّہ ڈالتی رہتی تھیًں۔ انھوں نے کئی کام کروائے جن سے رعایا کو فائدہ پہنچا، لیکن آج ان کا کوئی نام و نشان باقی نہیں‌ رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ تعالی جنت الفردوس میں درجات بلند فرمائے ،آمین۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات گوجرانوالہ کے تمام 10 وارڈ کے نتائج سامنےآگئےگوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے ن لیگ کے گڑھ گوجرانوالہ میں میدان مار لیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے کنٹونمنٹ بورڈ کی  10 میں سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے ہجوم اور افراتفری میں 200 بچے والدین کے بغیر قطر پہنچ گئے - ایکسپریس اردوبچے صدمے سے نڈھال اور انتہائی مایوس ہیں جب کہ ان کے والدین یا سرپرستوں کا کچھ پتہ نہ چل سکا، یونیسیف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ اور بلوچستان میں سی این جی اسٹیشنز 4 دن کے لیے بند - ایکسپریس اردوتمام سی این جی اسٹیشنز کو 17 ستمبر کو گیس کی ترسیل بحال کر دی جائے گی، سوئی سدرن گیس کمپنی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہاتھی کے بچے کی پانی میں شرارتیں اور پرندوں کا پیچھا کرنے کی ویڈیو وائرلمذکورہ بالا ویڈیو تھائی لینڈ کے ایک چڑیا گھر کی بتائی جارہی ہے جس میں ننھا ہاتھی جس کا نام وان میں بتایا جارہا ہے وہ پارک میں خوب کھیلتا نظر آرہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکےسوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ اللہ تعال رحم فرمائے ،آمین۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے شہر میں خوف و ہراسپشاور: ضلع سوات اور گردونواح میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »