روس یوکرین جنگ کی شدت میں کمی کا امکان ہے، امریکی خفیہ ایجنسی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس یوکرین جنگ کی شدت میں کمی کا امکان ہے، امریکی خفیہ ایجنسی ARYNewsUrdu

اس حوالے سے امریکی خفیہ ایجنسی کے سربراہ ایورل ہینس نے یہ خیال ظاہر کیا ہے کہ موسم سرما میں یہ لڑائی سست پڑنے والی ہے اور ممکنہ طور پر یہ کمی آنے والے مہینوں میں بھی جاری رہے گی۔امریکی ڈائریکٹر انٹیلی جنس کا یہ بھی کہنا ہے کہ فی الحال یوکرائنی افواج کی جانب سے مزاحمت کم ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔

گزشتہ روز کیلی فورنیا میں ریگن نیشنل ڈیفنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی نیشنل انٹیلیجنس ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ پیوتن کو معلوم ہے کہ روس کو کس قدر چیلنجز کا سامنا ہے۔‘ انہوں نے کہا کہ ہم پہلے سے ہی تنازعات میں کچھ کمی دیکھ رہے ہیں اور توقع کرتے ہیں کہ آنے والے مہینوں میں ایسا ہی ہوگا تاہم یوکرین اور روسی افواج سردیوں کے بعد کسی بھی جوابی حملے کے لیے تیار رہیں گے۔

اس کے علاوہ برطانوی وزارت دفاع نے ایک آزاد روسی میڈیا کے ادارے ’میڈوزا‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی مہم کے حوالے سے روس میں عوامی حمایت میں کمی واقع ہو رہی ہے۔ میڈوزا کے سروے کے مطابق روس میں 55 فیصد لوگوں نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کی، ہے جبکہ 25 فیصد نے جنگ جاری رکھنے کا کہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

POTUS don't let it be.

Alhumdulillah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں بیکٹیریا انفیکشن سے 6بچے ہلاک ہوگئےاسٹرپ اے کی علامات میں گلے میں خراش ،جلد کا انفیکشن شامل ہے ، مرض سے بخار ہو سکتا ہے، علاج اینٹی بائیوٹکس سے کیا جا سکتا ہے،برطانوی ہیلتھ ایجنسی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز  کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں معمولی کمیلاہور: (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی ہے۔ Thank you MIshaqDar50 AAliZardari BBhuttoZardari
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلیآئی ٹی انجینیئرز جڑواں بہنیں ممبئی میں کام کرتی ہیں اور دلہا کا بھی ممبئی میں ٹریول ایجنسی کا بزنس ہے Lant 2no pr Sharm Aani chaye apko Yum jasy loug yah pa foreign calture ko promote kr ha ha اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نیوز چینل کو اور کوئی خبر نہیں ملی ؟؟ اسلام کے منافی خبر لگانا ضروری تھی ؟؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن: راولاکوٹ کے 2 مقامات پر ہنگامہ آرائی، پولنگ متاثرآزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے، راولا کوٹ میں 2 مقامات پر ہنگامہ آرائی کی وجہ سے پولنگ کا عمل متاثر ہو گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئیموسمیات کے سعودی قومی مرکز کا کہنا ہے کہ اتوار سے جمعرات تک مملکت کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »