روس کی سابق ٹینس پلیئر ماریہ شراپوا کے ہاں بچے کی ولادت متوقع

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماریہ شراپوا کی دسمبر 2020 میں برطانوی بزنس مین سے منگنی ہوئی

سابق عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی ماریہ شراپوا نے فروری 2020 میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور اسی سال دسمبر میں برطانوی بزنس مین سے منگنی ہوئی۔

5 مرتبہ کی گرینڈ سلم چیمپئن ماریہ شراپوا نے سوشل میڈیا پراپنی 35 ویں سالگرہ کے موقع پرامید سے ہونے کا اعلان کیا۔ان کا کہنا تھا کہ یہ ان کی زندگی کی قیمتی شروعات ہے۔ سابق ٹینس اسٹار کے ہاں رواں سال ہی بچے کی ولادت متوقع ہے۔ خیال رہے کہ ماریہ شراپوا 5 مرتبہ کی گرینڈ سلم چیمپئن رہی ہیں اور انہوں نے اپنے کیرئیر میں 3 کروڑ 8 لاکھ امریکی ڈالرز کی انعامی رقم حاصل کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

One of X crush 😌😌😌😌😌😌

جیو والوں کے پاس شاید خبریں ختم ہوگی ہیں اس لیے اب اس طرح کی خبریں شروع کر دی ہیں

Apki phupho lagti?

Geo harami channel

جیو نیوز کی اہم خبر دینے پر عوام کو شکر گزار رہنا چاہئیے

فواد ڈبو پھر اداروں پر تنقید کر رہا ہے

وہ کہنا یہ تھا کہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی عید تک پنجاب میں آٹے اور چینی کی قیمتیں کم کرنے کی ہدایتوزیر اعظم کی عید تک پنجاب میں آٹے اور چینی کی قیمتیں کم کرنے کی ہدایت PMShehbazSharif Punjab Ramadan2022 Relief Sugar Flour Rates GovtofPunjabPK PMO_PK PakPMO pmln_org GovtofPunjabPK PMO_PK PakPMO pmln_org Already prices of flour at Punjab were 350/- from 20mar22, Now they have brought to 375/- an increase of 25/- with so many advertisements.... امپورٹڈ_حکومت_نامنظور This falls publicity was missing by Khans Govt. Because they were spending time to facilitate.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کی پاکستان میں ہونیوالی ساؤتھ ایشین گیمز کے بیس بال ایونٹ میں شرکت کی تصدیقبیس بال سافٹ بال فیڈریشن آف انڈیا نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو خط لکھ دیا ہے جس میں آئندہ برس ہونے والے گیمز کے بیس بال ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کی گئی۔ أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللہ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ ﴿ﷺ﴾ Islam امپورٹڈ_حکومت_نامنطور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انسانیت شرمسار۔وحشی بھارتی درندے کی دو ماہ کی بچی سے زیادتیبھارت کی ریاست مہارشٹرا کے شہر یواتمل میں ایک انسانیت کو شرمسار کرنے والا حادثہ سامنے آیا ہے۔ ایک 23 سالہ لڑکے نے دو ماہ کی بچی کے ساتھ گھناؤنا فعل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ہدایت کے بعد فلورملز کا پنجاب میں سستے آٹے کی فراہمی کا اعلانوزیراعظم کی ہدایت کے بعد فلورملز کا پنجاب میں سستے آٹے کی فراہمی کا اعلان لو جی 😆اپنی فیکٹری کا مال اب عوام کو دے گا 😆😆 بھکاری سالا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور وہی جو چھپایا تھا وہی اپنی ملوں سے نکال کر پیسے کما رہے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مایا علی نے عثمان خالد سے شادی کی خبروں کی تمام روداد سنادیمایا علی اور عثمان خالد کو نجی ٹی وی پروگرام میں مدعو کیا گیا جس میں مایا نے ان افواہوں کی تفصیلات بتائیں مزید پڑھیں:GeoNews MayaAli OsmanKhalidButt اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور المجد لأوكرانيا 🇺🇦 دعنا نتبرع بالعملة المشفرة لإنقاذ الشعب الأوكراني ، سيتم إرسال العائدات إلى المساعدات الإنسانية لأوكرانيا ، شكرًا للمساعدة. عنوان BTC bc1qnxdlqdk4tcg7zg0n0m8dndzyvewd9qdfll65au عنوان ETH 0x549c8A4653C1A79Ebd30b6c692aC59Ef7d493Df8 Poor , extremely poor pathetic channel
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکڑک کی نیپرا میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواستکے الیکڑک نے بجلی 5 روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »