روس کا 500 ٹن خلائی اسٹیشن کا ملبہ بھارت پر گر سکتا ہے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس کا 500 ٹن خلائی اسٹیشن کا ملبہ بھارت پر گر سکتا ہے arynewsurdu

ماسکو: روسی خلائی پروگرام کے سربراہ دیمتری روگوزین نے متنبہ کیا ہے کہ امریکی پابندیوں کے باعث روس کی خلائی پروگرام میں عدم شرکت کے بعد، 500 ٹن خلائی اسٹیشن کا ملبہ بھارت پر گر سکتا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی پابندیوں کے بعد روسی خلائی پروگرام کے سربراہ دیمتری روگوزین نے متنبہ کیا ہے کہ روس کا 500 ٹن خلائی اسٹیشن کا ڈھانچہ بھارت پر گر سکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی پابندیوں سے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں روس کی شراکت داری ختم ہوجائے گی جو اس خلائی پروگرام کے لیے تباہ کن ثابت ہوگی۔یاد رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کے یوکرین پر حملے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ روس کو یوکرین پر بلا جواز حملے کے نتائج بھگتنا ہوں...

جو بائیڈن نے اعلان کیا تھا کہ روسی بینک کے 250 ملین ڈالرز کے اثاثے منجمد کیے جائیں گے، پابندیوں سے چار روسی بینک متاثر ہوں گے۔ روس کی برآمدات سمیت دیگر شعبوں پر بھی پابندیاں لگائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah kare

رب سوہنڑا سانو بچا گینے 😍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا روس کی سب سے بڑی مسجد کا دورہبتایا کہ میں مسلمان ھوں،اللہ کے گھر سے چاہت اور محبت ھے 🌻
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا روس پر نئی سنگین پابندیاں لگانے کا اعلانامریکی صدر کا روس پر نئی سنگین پابندیاں لگانے کا اعلان مزید تفصیلات: arynewsurdu Ukraine america Russia یہ ہے کون ہوتیا 🤣🤣 bhahahaha America is fucked.... USA is no more super power.... He should not fuckoff.... Stay in limit USA ...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کا روسی طیارہ گرانے کا دعویٰ روس کے کیف پر راکٹ حملےکیف(ڈیلی پاکستان آن لائن )یوکرین نے دعویٰ کیاہے کہ یوکرینی فورسز نے کیف میں روس کا طیارہ مار گرایا ہے جو کہ ایک رہائشی عمارت سے جا ٹکرایا جس کے باعث بلڈنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خلائی مخلوق کے ہاتھوں اغواء ہونے والے شخص کا حیران کن دعویٰ، ویڈیو دیکھیںدنیا میں خلائی مخلوق کے ہونے یا نہ ہونے پر ہی بحث جاری ہے تاہم ایک شخص نے خلائی مخلوق کے ہاتھوں اغواء ہونے کا دعویٰ کرکے تہلکہ مچا دیا ہے ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔ARY والے بھی خلائی مخلوق کو مان گئے۔۔۔مبارک ہو تمام پٹواریوں کو۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس کا حملہ ۔۔یوکرین کے شہری شدید اذیت سے دوچاراے ٹی ایم مشینوں پر شہریوں کا رش لگ گیا جبکہ سڑکوں پر گاڑیوں کے شدید رش کی وجہ سے بدترین ٹریفک جام کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا بھی سامنا رہا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اس وقت وزیر اعظم کو روس کا دورہ نہیں کرنا چاہیے تھا، خورشید شاہسینئر رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اس وقت وزیراعظم کو روس کا دورہ نہیں کرنا چاہیے تھا۔ لِنک: DailyJang تو اپنے مفت مشورے اپنے پاس رکھ. طوائف زادے اس آدمی کی کریڈبیلٹی نہیں ایسی بات کرنے کی اس پر کرپشن کا سنگین کیس ہے۔اپنے وقت میں دونوں ہاتھوں سے لوٹ کر جائیدادیں بنانے والا خورشید شاہ عمران خان پر تنقید کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جانکے کہ کیا یہ بات کرنے کی اس کی اوقات ہے؟ MediaCellPPP sherryrehman S_KhursheedShah Abb meter reader bhi mashwaray daingay
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »