روس سے خام تیل کی امپورٹ عارضی طور پر معطل، ذرائع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے لیے روسی خام تیل امپورٹ عارضی طور پر معطل کی گئی ہے۔ تفصیلات جانیے:

ذرائع کے مطابق پاکستان ریفائنریز نے پورا روسی تیل پروسیس کرنے سے انکار کردیا ہے۔

انڈسٹری ذرائع کے مطابق عرب ممالک کے خام تیل کے مقابلے میں روسی تیل سے تقریباً 20 فیصد سے زائد فرنس آئل بن رہا ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق 11 اور 26 جون کے 2 جہازوں کے ذریعے امپورٹ کے بعد کوئی روسی تیل جہاز پاکستان نہیں آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان ریفائنری کا روسی تیل پروسیس کرنے سے انکار، امپورٹ عارضی طور پر معطلعرب ممالک کے خام تیل کے مقابلے میں روسی تیل سے تقریباً 20 فیصد زائد فرنس آئل بن رہا ہے: انڈسٹری ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز مستعفی ہوگئے - ایکسپریس اردوپاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز مستعفی ہوگئے مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’میں شادی شدہ نہیں ہوں‘علی سیٹھی نے خاموشی توڑ دیمعروف گلوکار علی سیٹھی نے اپنے دیرینہ ساتھی سلمان طور سے شادی کی غیر مصدقہ خبروں پر خاموشی توڑ دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حیدرآباد سے مبینہ اغوا ہوئی لڑکی کراچی سے بازیابکراچی کے علاقے لانڈھی خرم آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حیدرآباد سے مبینہ طور پر اغواء ہونے والی گیارہ سال کی لڑکی بازیاب کرالی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دھماکوں نے کیئف کو ہلا کر رکھ دیاماسکو کی فضا میں فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطلیوکرینی حکام نے ملک بھر میں فضائی حملوں کی وارننگ جاری کیے جانے کے بعد دارالحکومت کیف میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیف کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیےذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کردیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »