روس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 4 افراد ہلاک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 4 افراد ہلاک Russia MilitaryHelicopter Chukotka Crashed Killed People TechnicalProblem

بیان کے مطابق بتایا ہے کہ مشرقی چوکوٹکا ریجن کے انادیار میں مرکزی ائر پورٹ پر وزارت دفاع کا ایک ایم آئی ایٹ ہیلی کاپٹر جو کہ سویلین مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا جاتا تھا اڑان بھرنے کے ساتھ ہی گر کر تباہ ہو گیا۔ہیلی کاپٹر پر عملے کے تین اہلکاروں کے ساتھ ایک ٹیکنیشن

سوار تھا جو کہ تمام حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔گورنر کے مطابق ہیلی کاپٹر تکینکی مرمت کے بعد تجرباتی پرواز کے لیے اڑایا گیا تھا کہ حادثہ کا شکار ہو گیا۔روسی وزارت دفاع کے مطابق غالباً ہیلی کاپٹر کو تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہی حادثہ پیش آیا تاہم تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں نے سخت فوجی محاصرے میں پاکستان کیساتھ عیدالفطرمنائیمقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں نے سخت فوجی محاصرے میں پاکستان کیساتھ عیدالفطرمنائی OccupiedKashmir Muslims EidUlFitr Pakistan IndianArmy Brutality KashmirIssue KashmirCelebratesEidWithPakistan KashmirStillUnderSiege KashmirBleeds
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شاملبھارت میں کورونا کیسز میں ریکارڈ اضافہ، 10 بدترین متاثرہ ممالک میں شامل India CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly 10WorstCountries Infected PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: انڈیا میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، روس میں ریکارڈ ہلاکتیں - BBC Urduدنیا میں کورونا سے 53 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ 42 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 55 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ آج پاکستان میں عیدالفطر کا تہوار منایا جا رہا ہے تاہم ملک میں نمازِ عید کے اجتماعات میں کئی جگہ سماجی فاصلے کے ضوابط کی خلاف ورزی بھی دیکھی گئی۔ PTMExposed We Pukhtoons demand strict action against PTM and illegal Afghans. 1.We demand immediately stopping free medical treatment of Afghans in our Govt Hospitals. 2 We demand vissa policy for Afghans exit and entry. 3.We demand immediate vacation of afghan refuges یہ بات پاکستانیوں کو بتانے کی کیا ضرورت بی بی سی اردو کے اس طرح کے مضمون ہونے کہ وجہ سے ہی فوولونگ ہے۔ اب اسے سازش کہیں یا آذادی؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں کروناوائرس کے 538 مریض ہسپتالوں اور قرنطینہ سینٹروں میں زیر علاجسیالکوٹ میں کروناوائرس کے 538 مریض ہسپتالوں اور قرنطینہ سینٹروں میں زیر علاج Sialkot Punjab CoronavirusPatients Infected COVID19Pakistan QuarantineCenter Hospital GOPunjabPK Dr_YasminRashid ndmapk UsmanAKBuzdar zfrmrza pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں موسلا دھار بارش، 2 افراد سیلابی ریلے میں بہہ کر جاں بحق😢 Where is of this scene?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1ہزار 748 مریضوں میں کرونا کی تشخیصپاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1ہزار 748 مریضوں میں کرونا کی تشخیص Pakistan CoronavirusPakistan COVID19 Infected Patients DeadlyVirus Punjab Sindh KhyberPk Balochistan pid_gov MoIB_Official ndmapk zfrmrza ImranKhanPTI WHO pid_gov MoIB_Official ndmapk zfrmrza ImranKhanPTI WHO Within just 10,000 tests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »