روس کا پاکستان کو سستا تیل بیچنے سے انکار

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ روس پرانے معاہدے کو بہانہ بنا کر مزید کوئی بات نہیں کرنا چاہتا۔

Stay tunned with 24 News HD Android App وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے سستا تیل دینے سے انکار کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ روس نے 2015 کے گیس پائپ لائن معاہدے کو بہانہ بنایا ہے۔ سال 2015 میں پاکستان نے گیس پائپ لائن کا معاہدہ نہیں کیا تھا۔ جس کی وجہ سے انہوں نے مزید بات کرنے سے انکار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر 30 فیصد کم قیمت پر تیل ملے گا تو وہ ضرور خریدیں گے۔ عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر خان صاحب کو سستا تیل مل رہا تھا تو انہوں نے کیوں نہ خریدا؟

وزیرخزانہ کا کہنا تھا کہ روس انہیں تیل بیچنے کے موڈ میں نہیں لیکن وہ گندم خریداری پر بات کررہے ہیں۔ جس کی منظوری کابینہ اور وزیراعظم دے چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ معیشت کو ٹھیک کرنا ہے۔ اس لیے ابھی کسی اور جھنجھٹ میں نہیں پڑنا چاہتے۔ ڈالر کی قیمت ضرور بڑھی ہے اور وہ اس بات کا اعتراف کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے بات چیت جاری ہے اور آئندہ چند روز میں معاہدہ طے پاجائے گا۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ کسی صورت پیٹرول کو خسارے پر نہیں بیچیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کہاں ہےعمران نیازی جو کہتا تھکتا نہیں تھا کہ روس پاکستان کو 30% سستاتیل بیچنےکےلئےتیارہے۔پاکستان کی بےعزتی کرواکر سکون تو مل گیاہوگا۔بےایمان کو۔ایسے بےایمان پہ لعنت برسانےکےسِوا کچھ نہیں رہ گیا🖐وصول کرو

Pakistan is currently oil imports from Saudi Arabia but as price sky rocketing, developments are serious and all pressure is coming to law and order, consent of opinion, right to vote, support democracy, to further reach for individual orders like left for woman and right on man.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کا ازوت پلانٹ میں محصور یوکرینی شہریوں کو محفوظ راستہ دینے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی درخواست پر انڈونیشیا کا پاکستان کو فوری پام آئل فراہم کرنے کا فیصلہ04:45 PM, 14 Jun, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر عوام کو خوردنی تیل کی فراہمی کے لئے بڑی پیش رفت ہوئی ہے، برادر ملک D
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کو درپیش طوفان اور ان کا حلعمران خان کا اقتدار ختم ہونے کے بعد پاکستان کو بڑے طوفان اور بحران کا سامنا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’حقائق مسخ کرکے کسی شخص یا ادارے کو نشانہ بنانے کا حق کسی کو نہیں‘’حقائق مسخ کرکے کسی شخص یا ادارے کو نشانہ بنانے کا حق کسی کو نہیں‘ arynewsurdu DGISPR Is nay fooj ko mazak bana kay rakh diya hai منافق انسان American fojj حقائق کیسے مسخ ہونگے حقاٸق ہی تو سامنی آتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کو ہٹانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوپنجاب حکومت نے آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کو آج بھی اسمبلی میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھئے: ExpressNews They can't remove him, they don't have the required numbers. Kiy kya wake bani میں تو پہلے ہی کہہ رہا تھا یہ نا تو گھر ہے نا گھاٹ کا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

احسن اقبال کا معیشت ٹھیک کرنے کے لیے قوم کو چائے کم پینے کا مشورہاسلام آباد : وفاقی وزیر احسن اقبال نے قوم سے چائے کم پینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ادھار لیکر چائے امپورٹ کرتے ہیں، پاکستان کی سیاست، پاکستان کے سیاستدان غریبوں کے لئے لڑتے لڑتے کھرب پتی بن جاتے ہیں مگر غریب نعرے لگاتے لگاتے اور غریب ہو جاتے ہیں بيشرم اھو مشورو ٿو ڏئي. اور میرا یہ مشورہ ہے کہ ملک کے خزانے کو کھانا چھوڑدے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »