روس نے امریکہ اور نیٹو کو خبردار کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10:19 PM, 30 Apr, 2022, اہم خبریں, بین الاقوامی, ماسکو:روسی وزير خارجہ سيرگئی لاوروف نے امريکا اور نيٹو کو  خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ،وہ یوکرین کو

ماسکو:روسی وزير خارجہ سيرگئی لاوروف نے امريکا اور نيٹو کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ،وہ یوکرین کو ہتھياروں کی فراہمی بند کريں۔

چینی میڈ یا سے بات کرتے ہوئے روسی وزیر خا رجہ نے د عویٰ کیا کہ ،روسی عسکری کارروائياں منصوبے کے تحت آگے بڑھ رہی ہيں ۔ انہوں نے کہا کہ اگر مغربی قوتیں اس مسلح تنازعے کا حل چاہتی ہیں، تو انہیں کیف کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنی پڑے گی۔ روسی وزیر خارجہ نے مزید بتایا کہ ان کا ملک ڈالر پر انحصار کم کر رہا ہے اور اپنے ٹیکنالوجی سیکٹر کو بھی خود کفیل بنانے کی کوششوں میں ہے۔ دوسری جانب روس کی وزارت خارجہ کے ایک اعلی ذمے دار نے تصدیق کی ہے کہ تزویراتی استحکام کے حوالے سے ماسکو اور واشنگٹن کے بیچ بات چیت سرکاری طور پر"جمود کا شکار" ہے۔

وزارت خارجہ میں ہتھیار بندی کے پھیلاؤ کو روکنے کی ذمے دار انتظامیہ کے سربراہ ولادی میر یرماکوف نے روسی خبر رساں ایجنسی"ٹاس"کو بتایا کہ روس اور امریکا کے درمیان مکالمہ یوکرین میں ماسکو کے خصوصی فوجی آپریشن کے مکمل ہونے کے ساتھ ہی دوبارہ شروع ہو سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر آپکے اندر وہ آواز موجود ہے جو پکار پکار کر آپکو بتاتی ہے کہ فلاں کام غلط ہے اور فلاں صحیح تو اللہ کا شکر ادا کریں کہ آپکا دل ابھی زندہ ہے۔!!✨ ItikafCity2022

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکا ۔۔الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیاالیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی درخواستوں خارج کرتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنا دیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان اور ان کے ساتھیوں نے مذہب کو سیاست کیلئے استعمال کیا: مریم نوازمریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ان کے ساتھیوں نے مذہب کو سیاست کے لیے استعمال کیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang Imported
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید پیر کو ہو گی یا منگل کو ؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا11:19 PM, 29 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلا م آباد: عید الفطر پیر کو ہوگی یا پھر منگل کو ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے ۔  محکمہ موسمیات کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گورنر نے عثمان بزدار کو بحال کیا انتظامیہ نے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاپنجاب حکومت نےسردار عثمان بزدار کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ ہم اجتماعی لانت بھیجتے ہیں لاہور ہائی کورٹ ہر ججوں کو چاھیے شریفوں کے ڈیرے پر کتوں کو ہٹا کر خود راکھی چوکی کریں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

روس نے 287 برطانوی ارکان پارلیمان پر پابندی عائد کر دیروس نے برطانوی پارلیمان کے 287 ارکان کے روس میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے۔روسی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق برطانوی حکومت کی طرف سے 11 آدھے گھنٹے میں ٹرینڈ ٹاپ کر گیا ہے۔ اسے انٹرنیشنل ٹرینڈ بنانے میں ہماری مدد کیجیے۔ یہ کسی سوشل میڈیا ٹیم کا نہیں بلکہ خالصتاََ آقا دوجہاں حضرت محمد ﷺ سے محبت کرنے والوں کا ٹرینڈ ہے توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روبل میں کاروبار: روس کو بڑی خوشخبری مل گئییورپی کمپنیاں گیز پروم بینک کو یورو میں اپنی درآمدات کے لیے ادائیگی جاری رکھیں گی Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »