روس کسی صورت ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے میں پہل نہیں کریگا، پیوٹن نے واضح کر دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس صرف دوسرے ملک کی جانب سے کیے جانے والے حملے کے جواب میں ایٹمی ہتھیار استعمال کرے گا، روسی صدر

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے واضح کیا ہے کہ ایٹمی جنگ کا خطرہ ضرور بڑھ رہا ہے لیکن روس کبھی بھی ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے میں پہل نہیں کرے گا۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق روس کے ہیومن رائٹس کونسل کے سالانہ اجلاس میں بات کرتے ہوئے روسی صدر نے کہا کہ ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے لیکن ہم کبھی ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے میں پہل نہیں کریں گے۔ روسی صدر نے اصرار کیا کہ روس صرف دوسرے ملک کی جانب سے کیے جانے والے حملے کے جواب میں ایٹمی ہتھیار استعمال کرے گا، انہوں نے یہ بھی کہا کہ یوکرین میں جنگ ایک طویل عمل ہو سکتا ہے۔

رواں سال فروری میں یوکرین میں جنگ شروع کرنے کے بعد روس کی جانب سے ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کا خدشہ بڑھ گیا تھا۔تاہم ایٹمی جنگ کے امکان کے بارے میں بات کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا کہ اس کا خطرہ بڑھ رہا ہے، اسے چھپانا غلط ہوگا لیکن روس کسی بھی حالت میں پہلے ایٹمی ہتھیاروں کا استعمال نہیں کرے گا اور اپنے جوہری ہتھیاروں سے کسی کو دھمکی نہیں دے گا۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت سے محروم بھارت نے ویزے جاری کرنے سے انکار کردیالاہور (ویب ڈیسک ) بھارت نے پاکستانی بلائینڈ کرکٹ ٹیم کو ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا جس کے بعد  قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت سے محروم ہو گئی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیٹ فلکس ٹریلر: شہزادہ ہیری نے ’کہانیاں لیک اور پلانٹ‘ کرنے کو ’گندا کھیل‘ قرار دے دیا - BBC News اردوشہزادہ ہیری نے نیٹ فلکس کے ہیری اینڈ میگھن سیریز کے نئے ٹریلر میں ’کہانیاں لیک کرنے اور انھیں پلانٹ کرنے‘ کے عمل کو ایک ’گندا کھیل‘ قرار دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹوئٹر، صدر دفتر میں بستر کیوں لگا دیے گئے؟سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے امریکا میں قائم ٹوئٹر کے صدر دفتر کے بیشتر کمروں کو بیڈ روم میں تبدیل کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تمہارا کتا کیوں بھونکا؟ بھائی نے بڑے بھائی اور بھابھی کو قتل09:47 AM, 6 Dec, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, خیبر پختونخوا, صوابی :صوابی میں گھر میں پالتو کتے کے بھونکنے پر بھائی نے بڑے بھائی کو بھابی سمیت قتل کر دیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دیرپا امن و استحکام کے حصول تک دہشتگردی کیخلاف جنگ جاری رہے گی: آرمی چیفکسی کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابیوں کو سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: جنرل عاصم منیر یعنی کے ڈالروں کی آمد جاری رہے گی۔ وہ تو ٹھیک ہے مگر افغانستان بارڈر پر تاریں کیوں کاٹی جا رہیں ہیں ؟ اللہ مدد اور آسانیاں فرمائے آمین یا رب العالمین آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات پر آمادگی پر فضل الرحمان کا تحفظات کا اظہارعمران خان پی ڈی ایم کے رہنماؤں کو ماضی میں چور اور لُٹیرا کہتے رہے ہیں، ان سے کسی صورت بات نہیں ہو سکتی: فضل الرحمان 👗🥻 MoulanaOfficial Maulana Sahib yeh barey besharam log hain inka koi miyar nahi yeh lait jane wale aur mufad parast hain. In se puchein ke Pakistan ke sath jo zulm hua jo barbadi hui uska hisab kaun le ga? Kya Pakistan inki zaati jageer hai ke yeh khud se maaf kar dein?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »