روسی فوج کی یوکرینی علاقے ڈونیٹسک پر شدید گولہ باری، 2 افراد ہلاک

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسی فوج کی یوکرینی علاقے ڈونیٹسک پر شدید گولہ باری، 2 افراد ہلاک Russia Ukrain Donetsk

یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے مشرقی یوکرین کے شہر ڈونیٹسک پر گولہ باری کی ہے، روسی گولہ باری سے فرنٹ لائن پر شہری انفراسٹرکچر تباہ ہوگیا۔

روس نے مغربی علاقے میں فوجی تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا، روس کی جانب سے رات گئے حملے کیے گئے جن میں سے 29 ڈرونز اور 37 میزائلوں کو یوکرینی ڈیفنس سسٹم نے مار گرایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوڈان کی فوج اور آر ایس ایف کے درمیان جنگ بندی میں توسیع پر اتفاقخرطوم : ( ویب ڈیسک ) سوڈان کی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز ( آر ایس ایف ) کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سوڈان کی فوج اور آر ایس ایف کے درمیان جنگ بندی میں توسیع پر اتفاقخرطوم : ( ویب ڈیسک ) سوڈان کی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز ( آر ایس ایف ) کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جامشورو: مکان کی دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحقجامشورو: (دنیا نیوز) خستہ حال مکان کی دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 بچے دم توڑ گئے جبکہ 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے سینیٹرز کی جانب سے نو مئی پر مذمتی قرارداد سینیٹ میں جمع - ایکسپریس اردویہ ایوان 9 مئی کو جی ایچ کیو، جناح ہاؤس پر ہونے والے پُرتشدد حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صومالیہ : باغی جنگجوؤں کا فوجی اڈے پر حملہ، 17 افراد ہلاکموغا دیشو: (ویب ڈیسک) صومالیہ میں باغی جنگجوؤں نے ملک کے وسط میں افریقی یونین کے امن مشن اور یوگنڈا کے فوجیوں کے بیس پر حملہ کردیا جس میں 17 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

9 مئی واقعات؛ کراچی میں پی ٹی آئی کے سرکردہ رہنماؤں اورکارکنان کی فہرست تیار - ایکسپریس اردوفہرست میں مجموعی طور پر 402 افراد کے نام شامل ہیں اور فہرست متعلقہ تھانوں میں ارسال کی جائے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »