روسی صدر پیوٹن کی ذاتی بکتر بند ٹرین کی تصاویر منظرعام پرآگئیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی ذاتی پرتعیش بکتر بند ٹرین کے اندر کی تصاویر سامنے آگئیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ تصاویر روس کے صدارتی محل کریملن سے جڑے افراد کے بارے میں تفصیلی رپورٹنگ کرنے والی ویب سائٹ نے جاری کی ہیں،تحقیقاتی ویب سائٹ کے مطابق ٹرین میں ایک بیوٹی سیلون، میڈیکل کمرہ اور مشینوں والا جِم بھی ہے۔

تحقیقاتی ویب سائٹ کے مطابق اس ٹرین میں جدید میڈیکل آلات و مشینیں اور 37 لاکھ پاؤنڈ کا حمام بھی موجود ہے،نیوز رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹرین میں 22 بوگیاں ہیں جنہیں صدر پیوٹن کیلئے ریسٹورنٹس، گیراج، سیلون، کھیلوں اور تفریحی جگہوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ تحقیقاتی ویب سائٹ نے ایک ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ صدر پیوٹن نے 2021 سے ٹرین کو زیادہ مرتبہ استعمال کیا کیونکہ اسے طیاروں کی طرح ٹریک نہیں کیا جا سکتا،اس حوالے سے برطانوی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا تھا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن یوکرین جنگ کے دوران اس ٹرین کو زیادہ استعمال کرتے دکھائی دیے۔رپورٹس کے مطابق روسی صدر کی یہ ٹرین انتہائی مہنگی ہے اور اس میں دیگر سہولیات بھی موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی صدر کی ذاتی بکتر بند ٹرین کی تصاویر منظرِعام پرروس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی ذاتی پرتعیش بکتر بند ٹرین کے اندر کی تصاویر سامنے آگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ تصاویر روس کے صدارتی محل کریملن سے جڑے افراد کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

روسی صدر کی ذاتی بکتر بند ٹرین کی تصاویر منظرِعام پرروس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی ذاتی پرتعیش بکتر بند ٹرین کے اندر کی تصاویر سامنے آگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ تصاویر روس کے صدارتی محل کریملن سے جڑے افراد کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ میں ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئیگوجرانوالہ میں سیالکوٹی پھاٹک کے قریب ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی لیکن اللہ کے فضل و کرم سے ٹرین حادثے سے بال بال بچ گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ترک صدر رجب طیب اردوان نے یوکرین کی نیٹو میں شمولیت کی حمایت کردی11:32 AM, 8 Jul, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نے یوکرین نے نیٹو میں شمولیت کی حمایت کردی.  ترک صدر رجب طیب اردگان نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

یزیدی خواتین کی غلامی: ’میں اُن کی ذاتی ملکیت تھی، وہ جب چاہتے مجھے اُن کی بیویوں کی طرح برتاؤ کرنا پڑتا‘ - BBC News اردو’ہم اس کے گھر پر رہے، وہ میری خدمات مختصر عرصے کے لیے دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کے دو ٹھکانوں پر صفائی ستھرائی کے کام کرنے کے لیے بھی دے دیتا تھا۔ ان تمام جگہوں پر، میں کام کرتی تھی، صفائی ستھرائی کرتی اور وہ جب چاہتے میرا ریپ کر دیتے۔‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »