روسی صدر پوٹن نے قرآن کو سینے سے لگا لیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسی صدر پوٹن نے قرآن کو سینے سے لگا لیا expressnews

سویڈن میں حکومت کی اجازت پر عید الاضحیٰ کے دن قرآن پاک کی بےحرمتی کے بعد روسی صدر ولادمیر پوٹن داغستان پہنچے جہاں انہوں نے ایک مسجد کا دورہ کیا اور اس دوران قرآن پاک سینے سے لگائے رکھا۔

عالمی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادمیر پوٹن جمہوریہ داغستان پہنچے جہاں انہوں نے ایک مسجد کا دورہ کیا اور مذہبی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ ’روس میں قرآن کی بے حرمتی جرم ہے‘: صدر پوتن نے داغستان میں مسجد کے دورے کے دوران قرآن مجید کو سینے سے لگا لیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیوٹن سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر بائیڈن کی زبان پھسل گئیروسی صدر پیوٹن سے متعلق سوال کے جواب میں امریکی صدر جو بائیڈن روسی صدر پیوٹن کی جنگ کا ذکر کرتے ہوئے یوکرین کے بجائے عراق کہہ گئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، امریکا نے ناپاک اقدام کی حمایت کردی - ایکسپریس اردوسویڈن میں پیش آنے والے واقعے پر مختلف ممالک کا شدید ردعمل مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدہ کر لیاعالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدہ کر لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ضلع سینٹرل میں غیر قانونی طور پر کھالیں جمع کرنے 91 افراد گرفتار - ایکسپریس اردوگرفتار ملزمان سے ملنے والی کھالوں اور نقدی کو پولیس نے قبضے میں لے لیا، بیشتر افراد افغان باشندے ہیں، سینٹرل پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قرآن پاک کی بے حرمتی؛ بغداد میں مظاہرین کا سوئیڈش سفارتخانے پر دھاوا - ایکسپریس اردوقرآن پاک کی بے حرمتی؛ بغداد میں مظاہرین کا سوئیڈش سفارتخانے پر دھاوا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا امیر قطر اور ترک صدر سے رابطہ عیدالاضحٰی کی مبارک دیوزیراعظم شہباز شریف کا امیر قطر تمیم بن حمد آل ثانی اور ترک صدر رجب طیب اردگان سے رابطہ ہوا جس میں انہوں نے دونوں قائدین کو عیدالاضحٰی کی مبارک باد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »