روسی صدر پیوٹن کی یوکرین کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے ساتھ مذاکرات کیلئے آمادگی ظاہر کردی SamaaTV RussianUkrainianWar

Posted: May 3, 2022 | Last Updated: 4 hours ago

روس کے سرکاری خبررساں ادارے تاس کے مطابق صدر پیوٹن نے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکروں سے گفتگو کرتے ہوئے یوکرین کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی کا اظہار کیا اور یوکرینی نمائندوں کے ساتھ مذاکرات کے اصولی طریقوں کا خاکہ پیش کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ کیف کی عدم مطابقت اور سنجیدگی سے کام کرنے کی عدم خواہش کے باوجود روسی فریق اب بھی بات چیت کو تیار ہے۔

دونوں لیڈروں نے جنگ سے عالمی غذائی سلامتی کو درپیش خطرے پر بھی بات چیت کی ہے اور روسی صدر نے باور کرایا ہے کہ ان کے ملک پر مغرب کی عائد کردہ پابندیوں نے صورتحال کو مزید خراب کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عمرانڈو کے بچوں سنو۔ 🤣

Good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین کے صدر نے تیسری جنگ عظیم کے امکان سے خبردار کر دیایوکرین کے صدر ولودومیر زیلنیسکی نے دنیا کو تیسری جنگ عظیم کے امکان سے خبردار کیا ہے۔عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا تھا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین کے صدر نے تیسری جنگ عظیم کے امکان سے خبردار کر دیاجنگ فی الحال یوکرین تک محدود ہے اور ہماری افواج اپنی سرزمین کا دفاع کر رہی ہیں: ولودومیر زیلینسکی eda tu sheikh rasheed… Do. Soon ادھر بھی نشئی بیٹا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت عارف علوی کا عیدالفطر کے موقع پر قوم کے نام پیغاممیں عید الفطر کے پر مسرت موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی سے دعا گو ہوں کہ وہ اس مبارک دن کو تمام پاکستانیوں اور عالم اسلام کے لیے خوشیوں اور آسانیوں کا سبب بنائے۔ آمین، صدر توُں کتھوں دا صدر اے بئی😆😆😆😆 Tu bakwaas band ker or resign ker bloody dentist
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا عید الفطر کے موقع پر قوم کے نام پیغامعید کا دن خوشیاں بانٹنے اور اپنے معاشرے کے محروم طبقے کے لیے ایثار و قربانی کا دن ہے، صدر مملکت تفصیلات جانیے: DailyJang EidUlFitr Janaab Aapke mou se zarf wali bati achi ni lagti... Aap president kam aur darbari zeda hein
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انجلینا جولی روسی حملے کے متاثرین کی مدد کیلئے یوکرین پہنچ گئیںکیف: ہالی ووڈ کی سپر اسٹار انجلینا جولی روسی حملے کے متاثرین کی مدد اور ان سے اظہار یکجہتی کے لیے یوکرین پہنچ گئیں جہاں انہوں نے جنگ زدہ علاقوں میں کام کرنے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انجلینا جولی کے دورۂ یوکرین میں خطرناک صورتحال
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »