روسی گیس کی بندش، یورپی ممالک میں بحران کا خدشہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یورپی ممالک کی جانب سے یوکرین کی حمایت پر روس نے توانائی ذرائع کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہوئے گیس سپلائی کو کم کردیا ہے۔

گیس کی سپلائی میں کمی سے توانائی کے ذرائع کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس سے یورپی معیشت پر دباؤ بڑھے گا۔اٹلی کے لیے روسی گیس کی فراہمی کی شرح میں 50 فیصد کمی آئی ہے۔

ماہرین کے مطابق اگر روس کی جانب سے مرکزی لنک کو بند کردیا جائے تو یورپ جنوری میں گیس کی سپلائی سے محروم ہوجائے گا۔ اسی طرح دنیا بھر میں ایل این جی کی طلب بھی بڑھ گئی ہےاور چین دنیا میں ایل این جی درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے تو یورپی ممالک کو ایندھن کے اس ذریعے کے حصول میں بھی مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کی 10 شوگر ملز کاشتکاروں کی کروڑوں روپے کی نادہندہ نکلیںلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کی  10 شوگر ملیں  ملز مالکان   کی کروڑوں روپے کی نادہندہ نکلیں ،  کین کمشنر نے کاشتکاروں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرتجارت کی کثیرجہتی تجارتی نظام کیلئے پاکستان کی حمایت کی یقین دہانیوزیرتجارت سید نوید قمر نے کثیر جہتی تجارتی نظام کیلئے پاکستان کی حمایت کا یقین دلاتے ہوئے ایسے مسائل پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے جو کوروناوائرس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کئی ممالک ایسے ہیں جنہوں نے ہماری جتنی کرپشن کرکے ترقی کی: احسن اقبال03:40 PM, 20 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی اور معاشی Justification of corruption. Bus Yehi kuch rah gya tha Weldone! Puri Duniya Mein Ye msg dyna chahty ho! Sharam kro Baz aa jao! Lakhdi lanat
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مہنگائی کیخلاف احتجاج کی کال، مریم نواز کی عمران خان پر شدید تنقیدYe mu aur masoor ki daal
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گھوڑے کی مالک کے تابوت پر سر رکھ کر رونے کی ویڈیو وائرلگھوڑے کی مالک کے تابوت پر سر رکھ کر رونے کی ویڈیو وائرل arynewsurdu PakistanKiAwazARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد فواد چوہدری کی اونٹ پر سواری کی ویڈیو سامنے آگئیجہلم (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پیٹرول مہنگا ہونے پر اونٹ پر سفر کرنا شروع کردیا۔ فواد چوہدری کے بھائی فراز Drama
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »