روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-ترکی کا پہلے بحری میزائل کا کا میاب تجربہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی کا پہلے بحری میزائل کا کا میاب تجربہ مکمل تفصیل جانیے:

ترکی نے 200 کلومیٹر کے فاصلے پر اپنے ہدف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنانے والے پہلے بحری میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے

استنبول ترک ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے ڈیفنس انڈسٹریز پریذیڈنسی ‘ایس ایس بی’ کے سربراہ اسماعیل ڈیمر نے بتایا کہ ترکی کے مقامی طور پر تیار کردہ سمندری میزائل کا تجربہ کامیاب رہا ہے اوراسے جلد ہی سکیورٹی فورسز کے ہتھیاروں کی فہرست میں شامل کر دیا جائے گا،یہ میزائل ایک جدید ہتھیار ہے جو متحرک اہداف کے خلاف موثر ہے ، اسے کسی بھی موسمی حالات میں استعمال کیا جاسکتا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-مرغی کا گوشت4روز میں 24روپے کلو مہنگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- ٹرمپ کا پاکستان کے لیے 200وینٹی لیٹرز کا عطیہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-سمارٹ فون کو چارج کرنے کیساتھ جراثیم ختم کرنیوالی ڈیوائسطبی ماہرین کاکہناہے کہ ایک سمارٹ فون میں کسی ٹوائلٹ سے بھی زیادہ جراثیم ہوسکتے ہیں بلکہ کورونا وائرس بھی اس ڈیوائس پر لمبے عرصے تک موجود رہ سکتا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-نیوزی لینڈ مسجد حملہ، ملزم کی سزا کیلئے سماعت 24 اگست کو ہو گیکرائسٹ چرچ مسجد حملے کے ملزم برینٹن ٹیرنٹ کو سزا دینے کیلئے سماعت 24 اگست کو صبح 10 بجے ہو گی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ:الیکشن میں نئے صوبے کے وعدے ہونگے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بحران :سیاستدانوں میں حل کرنیکی صلاحیت نہیں :تھنک ٹینک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »