روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-چین:انٹرنیٹ کانفرنس میں ’’روبوٹ کتوں‘‘ کی نمائش

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین:انٹرنیٹ کانفرنس میں ’’روبوٹ کتوں‘‘ کی نمائش

بیجنگ جن میں جانوروں سے مشابہہ خودکار روبوٹ بھی شامل تھے ۔ خصوصاً کتے سے مشابہہ روبوٹ شرکا کی توجہ کا مرکز بنا رہا جو کہ نابینا افراد کی رہنما سمیت کئی اہم ترین کام خود کار طریقے سے انجام دینے کے قابل ہے ۔اس نمائش کے دوران صنعتی، گھریلو

و دیگر ضروریات کی تکمیل میں مدد دینے والے روبوٹ اور جدید ترین سائنسی آلات بھی پیش کئے گئے ۔ جبکہ الیکٹرانک مصنوعات کی بھی بڑی رینج متعارف کرائی گئی۔ واضح رہے کہ چین ٹیکنالوجی کے شعبے میں روز بروز ترقی کرتے ہوئے نت نئی جدت سامنے لارہا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہاہا ویسے تو یہ کچھ چھوڑتے نہین کتے و بلیاں جو ملے کھا جاتے ہین اب یہ جانوروں کو تو یہ کھا گئے ہین انکی جگہ روبوٹ ہی آئین گے

Lagta hai ab PDM inko laya karain gy inko apne jalsey mey bus Mariyam nani ki deal hone wali hai hakumat ney chupaya aur bataya hi nahi kitni afsos ki baat hai😭😢

روبوٹ کتوں کی کیا ضرورت تھی چائنہ کو چاہیے تھا وہ متحدہ اپوزیشن کے لیڈران کی نمائش کروا دیتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-چین چاند کی چٹانیں زمین پر لانے کے لئے تیارچین 1970کی دہائی کے بعد زمین پر چاند سے چٹانیں لانے والا پہلا ملک بننے کیلئے بہت جلد ایک مشن روانہ کررہا ہے پہلے وائرس پوری دنیا کو دے دیا اب خلائ مخلوق دنیا مین چھوڑیں گے جو انسانیت کو مذید روندے گی🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-دنیا کے سب سے بڑے پھل ’جیک فروٹ ‘کے فوائدجیک فروٹ یعنی کٹھل کو دنیا کا سب سے بڑا پھل ہونے کا اعزاز حاصل ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:- دنیا کا سب سے خطرناک اور انتہائی منافع بخش کاروبارمصری انجینئر اور فارماسسٹ صحرا میں بچھوؤں کے زہر کی تلاش کا کام کر رہے ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-ویڈیو گیمز لڑکوں میں ڈپریشن کا خطرہ کم کرتی ہیں:تحقیق11 سال کی عمر میں ویڈیو گیمز کھیلنے کے عادی لڑکوں میں آنے والے برسوں میں ڈپریشن کا خطرہ کم ہوتا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-نظر کے چشمے اور کورونا کا کیا تعلق ؟ تحقیق سے جانئےنظر کے چشمے اور کورونا کا کیا تعلق ؟ تحقیق سے جانئے مکمل تفصیل جانیے:
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »