روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-لیمبورگنی سے ‘کباب’بنانیکی کوشش نوجوان کو مہنگی پڑ گئی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے:

بیجنگکباب بنانے کیلئے نوجوان نے انگیٹھی کا استعمال نہیں کیا بلکہ قیمتی گاڑی لیمبورگنی سے کباب بنانے لگا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نوجوان لیمبورگنی میں بیٹھ کر ریس دے رہا ہے اور دوسرا نوجوان پیچھے بیٹھ کر اس سے نکلنے والی چنگاری سے کباب بنانے کی ناکام کوشش کررہا ہے ۔نوجوان نے لیمبورگنی کو جیسے ہی ریس

دی چند سیکنڈز میں گاڑی سے دھواں اٹھنے لگا، نوجوان گاڑی کے ذریعے کباب تو نہیں بنا سکا لیکن اس کی قیمتی گاڑی کا نقصان ضرور ہوگیا اور ان میں کسی کو پتا ہی نہیں چلا کہ انہیں اس صورت حال میں کیا کرنا چاہیے ۔دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ گاڑی سے دھواں اس وجہ سے اٹھا کیونکہ نوجوان ٹھنڈی گاڑی میں ریس دے رہا تھا اور اس کا تھرموسٹیٹ بھی بند ہوگیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بجٹ تیاری :محکمہ خزانہ میں ہفتہ، اتوار کی چھٹی ختموفاقی بجٹ کی تیاری کیلئے محکمہ خزانہ میں ہفتہ اور اتوار کو سرکاری تعطیل ختم کر کے ان دونوں روز کو ورکنگ ڈے قرار دیدیا گیاہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-خلائی مخلوق کا کو ئی وجود نہیں ملا :امریکی انٹیلی جنسامریکی انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ انہیں فی الحال کسی خلائی مخلوق کا کوئی وجود یا ان کا خلائی جہاز نہیں ملا پلیز میرے گاؤں کے مین روڈ کی ٹویٹ RT کریں حکومت پنجاب تک پہنچ سکے RT کرتے وقت RT کی ریکوسٹ بھی لکھیں ⁦ Haha actually they didn't consult PDM... They might be helpful..lol
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے تشدد سے کشمیری نوجوان کا قتل، پاکستان کی شدید مذمتترجمان کا کہنا ہے کہ بھارتی قابض فوج نے جنوری سے اب تک 50 کشمیریوں کو قتل کیا، کشمیریوں کو نام نہاد سیکیورٹی آپریشن کے نام پر جعلی مقابلوں میں مارا گیا۔ Case Format *Patient name*:XYZ *Age*: *Blood group*: Ab+ *Needed for-*: Operation *Pints required*: *Time limit*: today *Attendant name*: Hamza Khanewal *Attendant contact*: 03349379376 *Hospital*: Fatima Lab *Exchange possiblity* : No *Transport availability* : *Hb level*: pakistani khali muzamat hi kr saktay hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا مزید 3727657 ہلاککورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، مزید 3727657 ہلاک CoronaVirusUpdates CoronavirusPandemic CoronaPatients CoronaDeaths Infection USA Turkey Brazil India France WHO UN Russia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس دنیا بھر میں ہلاکتیں 3727657ہو گئیںمہلک وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں ہلاکتیں3727657ہو گئیں،کیسز17کروڑ33لاکھ28ہزار سے تجاوز کر گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کورونا سے متاثرہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کورونا قسم: عالمی ادارہ صحت نے دنیا کو خبردار کردیابھارتی کورونا قسم: عالمی ادارہ صحت نے دنیا کو خبردار کردیا ARYNewsUrdu bus kr do ab logon ma dar phalana
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »