روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-صبور علی کو روزانہ بلاک کرکے سوتی ہوں:کنزہ ہاشمی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے:

کراچی اداکارہ نے ایک ویب شو میں کہا کہ صبور صبح 7، 8 بجے اٹھنے کی عادی ہے اور وہ اٹھنے کے ساتھ جب دل کرے کال کردیتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ صبور کی جب پہلی بار کال آئی تو میں نے یہ سوچ کر کال ریسیو کرلی کہ کوئی پریشانی نہ ہو لیکن کال ریسیو کرنے کے بعد صبور نے مجھ سے سوال کیا کہ کیا کررہی ہو ، چلو ناشتہ کرنے جاتے ہیں۔اداکارہ

نے کہا کہ میں نے صبور کے ساتھ اتنی صبح ناشتے کیلئے جانے سے منع کیا لیکن اس کے مجبور کرنے پر چلی گئی مگر اگلے دن 8 بجے کال آئی تو میں نے وجہ پوچھی جس پر صبور نے بتایا کہ ایسے ہی کال کی تھی۔کنزہ ہاشمی نے مزید بتایا یہی سب جب 4 سے 5 بار ہوا تو میں نے صبور کو بلاک کرکے سونے کا سوچا اور اب میں روزانہ صبور کو بلاک کرکے سوتی ہوں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Welcome, thank you for contacting me, I will get back to you shortly.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- کھیلوں کی دنیا:-کنکوشن:حسن علی نے ’’حیران کن‘‘موقف بیان کردیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا ایران کے خطرے کو پہچانے: اسرائیل وزیراعظم نیفتالی بینیٹ - BBC News اردواسرائیل کے وزیراعظم نے امریکہ اور اپنے اتحادیوں سے کہا ہے کہ وہ ایران کے خطرے کے بارے میں ’جاگ جائیں‘۔ انھوں نے یہ بیان ایک ایسے وقت پر دیا ہے جب ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو دوبارہ لاگو کرنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ چھلنی کہتی ہے لوٹے سے تمہارے دو سوراخ کیوں ہیں؟؟ خود اسرائیل کا وجود ایک ناسور ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرکٹ بورڈ نے خواجہ سرانایاب علی کو قومی ہیرو قرار دیدیانایاب علی پہلے بھی تین عالمی ایوارڈ حاصل کرچکی ہے انہوں نے کہا کہ اگر ہمیں بھی برابر مواقع فراہم کئے جائیں تو ہم بھی دنیا کی تقدیر بدل سکتے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مراد علی شاہ وفاقی حکومت کو پسند کیوں نہیں؟ مرتضیٰ وہاب نے بڑا دعویٰ کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہا ب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت صرف وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ پر ہی تنقید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا اورآخرت کی کامیابیاں والد محترم کی عزت و احترام سے مشروط ہیں:وزیر اعلیٰ پنجابدنیا اورآخرت کی کامیابیاں والد محترم کی عزت و احترام سے مشروط ہیں:وزیر اعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar FathersDay Message CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے چھوٹا بچہ کتاب زندگی کا پہلا صفحہ مکمل کرچکاتاہم رچرڈ کی زندگی کا پہلا سال ہلکی پھلکی پیچیدگیوں کیساتھ ہی سہی مگر توقعات کے برعکس سکون سے گزر گیا ہے، اور اب وہ زندگی کی کتاب کا دوسرا صفحہ تحریر کر رہا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »