روزانہ ایک ٹماٹر کھانے کے حیران کن فائدے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روزانہ ایک ٹماٹر کھانے کے حیران کن فائدے arynewsurdu

ٹماٹر کو اینٹی آکسیڈنٹ کے طور پر استعمال کر کے بلڈ پریشر کو بڑھنے سے روکا جاسکتا ہے، ٹماٹر میں وٹامن سی، وٹامن کے، آئرن، پوٹاشیئم اور دیگر متعدد اجزا موجود ہوتے ہیں۔

اس میں موجود لائیکو پین جلد کو سرخ و سفید رکھنے میں ہی مدد نہیں دیتا بلکہ کولیسٹرول کی سطح میں کمی، بینائی میں بہتری اور جلد کو صحت مند بناتا ہے۔ روزانہ کی غذا میں ٹماٹر شامل کر کے ہائی بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچا جاسکتا ہے جس کی وجہ اس میں موجود پوٹاشیئم ہے، غذا میں مناسب مقدار میں پوٹاشیئم چہرے کو سوجن سے بھی بچاتی ہے۔ٹماٹر کو جلد، چہرے اور بالوں کے لیے بھی بہت مفید قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس میں کیروٹین، لیوٹین اور لائیکو پین جیسے اجزا موجود ہوتے ہیں، لائیکو پین سورج کی مضر شعاعوں سے جلد کو بچانے میں مدد دیتا ہے۔

ٹماٹر کے ٹکڑے چہرے پر رگڑنے سے جلد کے ان حصوں کو صاف کیا جاسکتا ہے جہاں سیاہ رنگ کے نشانات نمایاں ہوتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’جج صاحب، مجھے مفت کی روٹیاں توڑنے کے لاکھ ڈالر ملتے ہیں، نوٹس لیا جائے!‘اعلیٰ حکام تک شکایت کی ہے کہ انہیں مفت کے پیسے مل رہے ہیں اور ان کی مہارت سے کام نہیں لیا جا رہا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اس عام سبزی کے حیران کن فوائد جانئےکیا آپ اس عام سبزی کے حیران کن فوائد سے آگاہ ہیں؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک گلہری نے سیکڑوں گھروں کی بجلی بند کردییہ واقعہ امریکی ریاست کے ایک قصبے ڈکسن میں حکام نے بتایا کہ پاور ہاؤس میں ایک گلہری کی وجہ سے قصبے کے ایک تہائی صارفین بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔ R koi khabar nahi mili dainy ko ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اطالوی سفارت کاروں پر کی کار پر دہشت گردوں کا بم سے حملہیونان میں اطالوی سفارت خانے کے ایک سینئر اہلکار کے زیراستعمال کار کو دھماکا خیز ڈیوائسز سے حملہ کر کے تباہ کردیا گیا، یونان اور اٹلی کے حکام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے 4 رہنماؤں کو عالمی دہشت گرد قرار دیدیا - ایکسپریس اردوالقاعدہ جنوبی ایشیا کے 3 اور کالعدم ٹی ٹی پی کے ایک رہنما کے اثاثے منجمد اور ان سے لین دین جرم ہوگا، امریکا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »