روبی میئر: ٹیلیفون آپریٹر جو ‘سپنوں کی رانی‘ مشہور ہوئی! -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روبی میئر: ٹیلیفون آپریٹر جو ‘سپنوں کی رانی‘ مشہور ہوئی! ARYNewsUrdu

بھارتی حکومت نے روبی میئر المعروف سلوچنا کو 1973ء میں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ دیا۔ 1978ء میں‌ روبی میئر نے فلم کھٹّا میٹھا میں‌ اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے تھے۔ اس وقت تک ہندوستانی سنیما کو کئی خوب صورت چہرے اور باکمال اداکار مل چکے تھے اور سلوچنا ماضی کی اداکارہ بن چکی تھی۔

ہندوستان میں‌‌ خاموش فلموں‌ کی پہلی سپر اسٹار روبی میئر نے ممبئی میں 10 اکتوبر 1983ء کو اپنی زندگی کا سفر تمام کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گزشتہ برس گندم کی پیداوار میں کتنی کمی ہوئی؟نیشنل فوڈ سیکیورٹی کی وزارت کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس 2 ملین میٹرک ٹن کم گندم پیدا ہوئی جو امپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہالی ووڈ ہارر سیریز کی چوتھی فلم ' ایول ڈیڈ رائز' کا خوفناک ٹیزر جارینیویارک: (ویب ڈیسک)ہالی ووڈ کی مشہور ہارر سیریز ایول ڈیڈ فرنچائز کی چوتھی فلم ’ایول ڈیڈ رائز‘ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تجارتی اوقات کار میں تبدیلی کے سبب اسٹاک مارکیٹ کو مندی کا سامنا۔تجارتی اوقات کار میں تبدیلی کے سبب اسٹاک مارکیٹ کو مندی کا سامنا۔ مزید تفصیلات 👇 news pakistan NationalNews PakistanStockExchange Download GovtofPakistan CMShehbaz Marriyum_A betterpakistan KhawajaMAsif
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمیکراچی: (دنیا نیوز) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کئی روز کے اضافے کے بعد آج ایک دم سے 5 ہزار سے زائد روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں شہری کو سوشل میڈیا پر اسلحےکی نمائش مہنگی پڑگئیملزم نے اپنے ابتدائی بیان میں جرم کا اقرار کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے ہی اپنی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کی غرض سے ڈالی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری بابر اعظم کی مزید تنزلیدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے ، نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی مزید ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »