روبوٹ پر انسانی جلد لگانے کا کامیاب تجربہ: اب روبوٹس کی بھی انسانوں جیسی مسکراہٹ ہو گی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محققین کا اس کامیابی کے بارے میں یہ بھی کہنا ہے کہ یہ نا صرف حقیقت کے بہت قریب ہے اور انسانوں کی طرح اپنے چہرے پر تاثرات ظاہر کرنے کے قابل ہے بلکہ اس پر استعمال کی جانے والی جلد کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ اس پر آنے والے زخم خود بخود بھر جاتے ہیں۔

جاپانی سائنسدانوں نے روبوٹ کے چہروں پر جلد چڑھانے کا ایک طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے۔ جس کی مدد سے اب حقیقت سے قریب تر مسکراہٹ والے روبوٹ اپنے چہرے پر انسانوں کی طرح دیگر تاثرات بھی ظاہر کر سکیں گے۔اس جلد والے یہ روبوٹس انسانوں کے بہت قریب دکھائی دے گے۔

لوگوں میں، جلد کو لگمنٹ کے ذریعہ بنیادی ڈھانچے سے منسلک کیا جاتا ہے، یعنی لچکدار کولیجن اور ایلسٹین کی چھوٹی رسیوں کی مدد سے۔ پروفیسر تاکیچی کا کہنا ہے کہ ’ایک اور اہم چیلنج روبوٹ کے اندر جدید ایکٹیوایٹرز یا پٹھوں کو ضم کرکے انسانوں کی طرح کے تاثرات پیدا کرنا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائنسدانوں نے حقیقی انسانی جِلد سے روبوٹس کے چہرے تیار کرلیےجاپانی سائنسدانوں نے انسانی جِلدی خلیات کو لے کر روبوٹس کے لیے جِلد تیار کی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ پر ووٹ دینے کا معاملہ؛ پیپلزپارٹی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس آج ہوگاپارٹی ارکان سے بجٹ پر ووٹ دینے کے حوالے سے تجاویز بھی طلب کی جائیں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چینی قیادت سے بات چیت میں سیکیورٹی کا معاملہ سرفہرست رہا، وزیراعظمدورہ چین کامیاب رہا، جلد اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان آئے گا، شہباز شریف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے نااہلی کیخلاف زیرالتوا اپیل کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیانااہلی کی وجہ سے بانی پی ٹی آئی ممبر اسمبلی نہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہو سکتے ہیں، عمران خان کی زیر التوا کیس پر جلد سماعت کی استدعا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حجاج کو گرمی سے بچانے کے لیے سعودی حکومت کا بڑا اقدامسعودی عرب کی جنرل روڈز اتھارٹی کا کہنا ہے سڑکوں پر مخصوص قسم کا سفید رنگ لگانے سے سطح کی حرارت میں بیس ڈگری سیلسیس تک کمی ہوجاتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’عمران زبردست چال چلتے ہوئے ن لیگ اور پی پی سے بات چیت کیلئے محمود اچکزئی کو آگے لائے‘محمود اچکزئی کامیاب ہوئے تو عمران خان کی کامیابی سمجھی جائے گی اگر ناکام ہوئے تو ان کی شخصی ناکامی کہی جائے گی: تجزیہ کار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »