رواں سال صرف پاکستانی روپیہ نہیں، دیگرکرنسیوں کی قدربھی کم ہوئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیر ملکی کرنسیوں کی قدرمیں سب سے زیادہ کمی روسی روبل میں ہوئی

گزشتہ سال دسمبر سے لیکر ستمبر 2022 تک کے اعداد و شمار کے مطابق برطانوی پاؤنڈز اور یورو کی قدر بھی کم ہوئی ہے۔ترکش لیرا کی قدرمیں 27 فیصد، ارجنٹائن پیسو کی قدر 28 فیصد اور پاکستانی روپےکی قدر 33 فیصدکم ہوئی ہے۔

بنگلا دیشی ٹکہ کی قدر 18 فیصد، برطانوی پاؤنڈز کی قدر 15.6 فیصد، یورو کی 12 فیصد، تھائی کرنسی بھات کی قدر میں 10 فیصد کمی دیکھی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سیلاب زدگان کے امدادی مال پر پاکستان کے جانے مانے ہیکرز کا حملہ ..!!

president_pmln aor walon ko kabe shrm ney haey gaa

Geo peen pesh krty huy

جیو کی پوزیٹو رپورٹنگ 😂😂😂😂

Shame on you GEO. Inshallah at the end of times every single person who is involved in these manipulations working in Geo just for the sake of few dollars . You will be accountable to God. You are one of those who are blood sucker of Poor AWAM.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی کنگ چارلس سے ملاقات, ملکہ برطانیہ کے انتقال پر تعزیت کی۔وزیراعظم کی کنگ چارلس سے ملاقات, ملکہ برطانیہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ QueenElizabethII QueenElizabethFuneral PMShehbazSharif Funeral KingCharles Pakistan RoyalFamily RoyalFamily PakPMO CMShehbaz Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی اونچی اڑان، روپیہ ہلکان، امریکی کرنسی کی قدر میں مسلسل اضافہکراچی: (دنیا نیوز) ڈالر کی پھر اونچی اڑان، روپیہ ہلکان، امریکی کرنسی کی قدر میں مسلسل اضافہ نہ رک سکا، قیمت میں مزید ایک روپیہ 16 پیسے اضافہ ہو گیا۔ آئ ایم ایف پروگرام فضول تھا۔ کیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیروز خان اور علیزے کے درمیان علیحدگی کی خبریں وائرل - ایکسپریس اردودونوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ایک دوسرے کی تصاویر اور ویڈیوز بھی ہٹا دی ہیں مزید پڑھیے: expressnews Plzz subscribes my YOUTUBE channel and share with friends and Family Oh no ab mulk ka kya hoga!!!
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر ریلوے کا فریٹ آپریشن پانچ روز میں مکمل بحال کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیر ریلوے نے کوئٹہ اور زاہدان کے درمیان فریٹ والیم بڑھانے کا ٹاسک دے دیا مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی ظفر نے بھارتی گلوکار کی تعریف کیوں کی؟میرے پسندیدہ پاکستانی گلوکاروں میں عاطف اسلم، راحت فتح علی خان اور شفقت امانت علی خان شامل ہیں۔ تفصیلات جانیے: AliZafar ArijitSingh DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فارن فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کو تفصیلات جمع کرانے کیلئے 6 ہفتوں کی مہلت مل گئی10 سال پرانا کیس ہے، بیرون ملک چیپٹر سے تفصیلات اکھٹی کرنی ہیں، ہمیں کم از کم 8 ہفتے درکار ہیں: وکیل پی ٹی آئی Just Chill😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »