رواں سال کتنے لوگ حج ادا کریں گے، اہم تفصیلات آگئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رواں سال کتنے لوگ حج ادا کریں گے، اہم تفصیلات آگئیں arynewsurdu

ریاض: سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ رواں سال 10 لاکھ افراد حج کا فریضہ کرسکیں گے۔

سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے خبردار کیا ہے کہ مملکت میں مقیم سعودی شہری اور غیرملکی مشکوک ویب سائٹس پر توجہ نہ دیں، بعض ضمیر فروش ویب سائٹس کے ذریعے جعلسازی کرتے ہیں، اور عازمین حج کو مشکلات میں ڈال کر رقم وصولی کے بعد غائب ہوجاتے ہیں۔ وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ اندرون ملک سے حج درخواستوں کے طریقہ کار کا اعلان جلد ہوگا، سعودی شہریوں، مقیم غیر ملکیوں کو اندرون ملک سے حج کی اجازت ہوگی۔وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے کورونا کے بعد پہلی بار اس سال عازمین کی تعداد میں اضافہ کا فیصلہ کیا ہے، اس سال 10 لاکھ افراد حج کا فریضہ ادا کرسکیں گے، ان میں ساڑھے 8 لاکھ عازمین بیرون ملک، جبکہ ڈیڑھ لاکھ اندرون مملکت سے ہونگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی کوریا کا رواں برس کے دوران 14 واں میزائل تجربہ - ایکسپریس اردوجنوبی کوریا، جاپان اور امریکا نے شمالی کوریا کے میزائل تجربے کو خطے کے امن کیلیے خطرہ قرار دیا Hum say zyada to ye kafir ghairatmaand han amreeka ko wakht daala hua ha امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا رواں ماہ دورہ امریکا متوقعوزیر خارجہ بلاول بھٹو کا رواں ماہ دورہ امریکا متوقع arynewsurdu PakistanKiAwazARY Haaai Allah baji chali susraal غدار کسرا وہاں اپنے باپ غدار حسین حقانی سے ملے گا غدار کسرے تھوڑے دن ہیں امپورٹڈ کچرے جیل پہنچے گا باپ Mr 10% سمیت تب تک اگر رہ گئے تو ضرور جائیگا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا رواں ماہ دورہ امریکا کا امکانذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری 12 سے 18 مئی تک امریکا کا دورہ کر سکتے ہیں ،وزیر خارجہ 18 مئی کو عالمی تحفظ خوراک بین الوزارتی اجلاس میں شریک ہونگے ،ذرائع کا جنرل_صاحب_جواب_دو کرائم_منسٹر_نامنظور ہارس_ٹریڈنگ_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.. 👎
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیپرا نے گزشتہ سال بجلی کے بلیک آؤٹ پر 5 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیاکے الیکٹرک کو کنڈے کے حوالے سے سے کئی بار کمپلین کی ہے اس علاقے سے مسلسل 28 اپریل سے کمپلین کر رہے ابھی تک کنڈے نہیں کٹوائے گئے یہ سب کنڈے جی ایم قدوس میمن کی سرپرستی میں لگا ہیں اسی لیے ایکشن نہیں ہو رہا۔ 0400027285757 PakPMO NEPRA5 kdastgirkhan KElectricPk
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکن رئیلیٹی شو اسٹار کیلیا پوسی نے 16 سال کی عمر میں خودکشی کرلی - ایکسپریس اردومیرے پاس الفاظ نہیں ہیں ایک خوبصورت بچی چلی گئی، کیلیا کی والدہ کا بیان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رواں ماہ کے وسط تک کراچی میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات - ایکسپریس اردو7 اور 8 مئی کو خلیج بنگال میں لو پریشر کے باعث طوفان کی توقع کی جاسکتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »