رن آؤٹ کا معاملہ، سابق جنوبی افریقی کپتان ڈی کاک کیخلاف بول پڑے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رن آؤٹ کا معاملہ، سابق جنوبی افریقی کپتان ڈی کاک کیخلاف بول پڑے ARYNewsUrdu

یاد رہے کہ دو روز قبل میچ آفیشلز نے کائنٹن ڈی کاک کو کلیئر قرار دے دیا تھا۔

میچ آفیشلز کا کہنا تھا کہ کوئنٹن ڈی کاک نے بیٹسمین کو کوئی دھوکا دینے کی کوشش نہیں کی، ڈی کوک پر کوئی جرمانہ یا پابندی نہیں لگائی جائے گی۔ خیال رہے کہ قومی ٹیم کے اوپنر فخر زمان جنوبی افریقی وکٹ کیپر کے جھانسے میں آکر رن آؤٹ ہوگئے تھے۔ میچ میں فخر زمان نے 155 گیندوں پر 193 رن کی شاندار اننگز کھیلی تھی جس میں 10 چھکے اور 18 چوکے شامل تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رمیز راجہ کی عبد الرزاق اور اظہر محمود کی موجودگی میں سپورٹس اینکر زینب عباس سے مستیاں ویڈیو وائرل ہوگئی😍😍😍😍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات