رنگ روڈ میں میری ایک انچ زمین ثابت ہوجائےتو سیاست چھوڑدوں گاغلام سرورخان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رنگ روڈ میں میری ایک انچ زمین ثابت ہوجائےتو سیاست چھوڑدوں گا،غلام سرورخان

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ ہم تو بیچارے لوگ ہوتے ہیں کچھ بھی ہو سیاسی افراد کا نام لینا آسان ہوتا ہے،رنگ روڈ سے متعلق ٹھلیاں سے ہی بنانے کی تجویز دی گئی تھی،این ایچ اے نے 2017 میں کہا ٹھلیاں سے بنانے سے ٹول پلازہ جام ہو جائیں گے، رنگ روڈ کی الائنمنٹ کو سکینڈل بناکر مجھ سے منسوب کرنے کی کوشش کی گئی۔

ان کا کہنا تھا کہ چیلنج کرتا ہوں بتائیں وہ کونسا سکینڈل تھا جس کی وجہ سے میری وزارت بدلی گئی، وہ سکینڈل معلوم کریں اور پھر ضرور سامنے لائیں، وزیراعظم کا یہ حق ہے کہ وہ فیصلہ کریں کون سا کھلاڑی کہاں کھیلانا ہے،اگر کسی کے پاس میرا کوئی سکینڈل تھا تو ڈھائی سال پہلے بتاتے۔ غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ عوام اور خدا کی عدالت میں خود کو پیش کرتا ہوں، رنگ روڈ میں ان کی ایک انچ زمین ثابت ہوجائے تو سیاست چھوڑد وں گا ، کسی انکوائری رپورٹ میں میرا نام نہیں آیا، کسی کے کہنے پر ان کا نام لیا گیا۔

انہوں نے معاملے کی نئی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اور میرے خاندان نے سیاست عبادت سمجھ کر کی ہے،میرا یا میرے خاندان کا کسی ہاوسنگ سوسائٹی سے کوئی تعلق نہیں ، نوٹس ضرور دوں گا،الزام لگانے والا حساب دےگا کل کیا تھا آج کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رنگ روڈ نوں چھوڑو باقی دسو کیتھے کیتھے جے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے رنگ روڈ منصوبے میں بدعنوانی کا نوٹس لے لیا | Abb Takk NewsLol Peero se le ke sar tak ...... 0092 Ye sb Pakistan 🇵🇰 ke coron ke liye hi allha hesab lega insha allha Pakistan zindabad
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب نے رنگ روڈ راولپنڈی منصوبے میں مبینہ بد عنوانیوں کا نوٹس لے لیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین نیب نے رنگ روڈ راولپنڈی منصوبے میں مبینہ بد عنوانیوں کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ، چیئرمین نیب کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکماسلام آباد : چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ میں مبینہ کرپشن کا نوٹس لیتے ہوئے نیب راولپنڈی کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ بھینس گئی پانی میں۔ اور کھوتا گیا کھوہ میں۔ منحوس چیرمین نیب۔ 😂agli video tak تحقیقات سے پہلے اگرنام سامنے آجائیں تو مناسب ہوگا. تا کے گرفتاری سے پہلے ضمانت ہوجائیں.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رنگ روڈ راولپنڈی منصوبہ میں مبینہ بدعنوانی کی تحقیقات کا حکمچیئرمین نیب نے ہدایت کی ہے کہ رنگ روڈ راولپنڈی منصوبہ کی تحقیقات بلا امتیاز، میرٹ اور شفاف کی جائیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں اربوں روپےکی مبینہ کرپشن،چیئرمین نیب کا نوٹساسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے میں اربوں روپے کی مبینہ کرپشن کے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے۔ Dajmahm اور سبکو بری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »